Browsing Category
پاکستان
حکومت کا ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہ
اسلام آباد:حکومت نے سوشل میڈیا پر قومی اداروں کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈے کا توڑ کرنے اور پروپیگنڈہ کرنے والے عناصر پر قانونی شکنجہ سخت کرنے کےلئے ڈیجیٹل اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی اب تک کی…
Read More...
Read More...
آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا۔
آصف زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا۔
واضح رہے کہ آصف علی زرداری مارچ میں ملک کے 14 ویں صدر منتخب ہوئے…
Read More...
Read More...
اعظم خان نے جس کتاب پر ہاتھ رکھ کر بیان دیا کیا وہ قرآن پاک ہی تھی؟، سائفر کیس کی سماعت میں عدالت…
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ مجھے…
Read More...
Read More...
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، رانا تنویر حسین
اسلام آ باد: وفاقی وزیر برائےنیشنل فوڈ سکیورٹی اور صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں صنعت کے شعبے میں تعاون پر توجہ مرکوز کی گئی ہے جس سے پاکستان میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں…
Read More...
Read More...
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں ،آرمی چیف سید عاصم منیر
راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے’ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کو مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ جو لوگ آئین میں دی گئی آزادی رائے پر عائد کی گئی واضح قیود کی…
Read More...
Read More...
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی: وزیر داخلہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دشمن پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانا ہمارا فرض ہے۔ دشمن کی ایسی ہر سازش ناکام بنائیں گے۔
کراچی میں چینی قونصلیٹ میں چینی قونصل جنرل یانگ…
Read More...
Read More...
پاک بحریہ اورامریکی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا کراچی میں انعقاد
راولپنڈی،پاک بحریہ اورامریکی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا کراچی میں انعقاد ہوا۔
تین روزہ مشق میں یو ایس میرین کور، کوسٹ گارڈز، ڈائیونگ، لیگل، نیول کنسٹرکشن فورس، سول افیئرز اور میڈیکل ٹیموں نے شرکت کی ۔
مشق کے دوران…
Read More...
Read More...
کرپشن کا خاتمہ ہونے والا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ ہونے والا ہے، وہ اپنے دور حکومت میں شاہ خرچیوں میں کمی لانے اور مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے۔
لاہور میں یوم مزدور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…
Read More...
Read More...
اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آن لائن کیب سروس کے ترجمان نے اوبر کی آپریشنل سروس پاکستان میں بند کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اوبر کی کریم آن لائن ٹیکسی ایپ…
Read More...
Read More...
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن جمعہ کو چاند کی طرف روانہ ہوگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ مشن چاند پر 3 مئی بروز جمعہ یعنی پرسوں روانہ ہوگا۔
انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے مطابق پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ…
Read More...
Read More...