Browsing Category
پاکستان
چاند پر جانے والے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول
پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن"آئی کیوب قمر" کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا جس کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔
سپارکو کے مطابق آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگالیے ہیں۔مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا۔
ترجمان سپارکو نے…
Read More...
Read More...
احسن اقبال کا سی پیک کے نئے مرحلے میں پانچ نئے کوریڈورز کا آغاز کرنے کا خیر مقدم
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سی پیک کے نئے مرحلے میں پانچ نئے کوریڈورز کا آغاز کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ حکومت چین کے ساتھ برآمدت میں پاکستان کا حصہ بڑھانے کے لئے کوشاں ہے ۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے…
Read More...
Read More...
غزہ میں اسرائیلی حکومت غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات کر رہی ہے: منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حکومت غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات کر رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سفیر منیر اکرم کا کہنا تھا کہ ہم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل میں اپنی ذمہ داریاں…
Read More...
Read More...
پنجاب کو سیاہ دور سے نکال کر ترقی کی جانب لے جا رہے ہیں: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کو سیاہ دور سے نکال کر ترقی کی جانب لے جا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینکس آن ویل پراجیکٹ کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ کلینکس آن ویل پراجیکٹ شعبہ صحت کو مکمل طور پر بدل دے گا، عوام…
Read More...
Read More...
سانحہ 9 مئی : عمران خان نے منصوبہ بندی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، 34 ماسٹر مائنڈ تھے، رپورٹ
سانحہ 9 مئی کے حوالے سے نگراں حکومت کی رپورٹ میں کئی انکشافات کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کرنے والی کابینہ کمیٹی کو فراہم کردہ شواہد کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ فوجی تنصیبات پر پرتشدد حملوں کی…
Read More...
Read More...
مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، شرپسندوں نے یادگار شہدا کی دانستہ بے حرمتی کی، ایسی ذہنیت کے منصوبہ سازوں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی ڈیل۔
پاک فوج کے شعبہ…
Read More...
Read More...
عمران خان کا شیر افضل کو کورکمیٹی، سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو کورکمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم دیا ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ عمران…
Read More...
Read More...
صدر مملکت کی پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت بڑھانے کیلئے بارٹر ٹریڈ اور مقامی کرنسی کے…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان برادر ملک ازبکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے ملاقات کی ۔
صدر مملکت نے کہا کہ ازبکستان کے…
Read More...
Read More...
9 مئی پر بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے: خواجہ آصف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 9 مئی پر بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح طورپرکہا 9 مئی واقعات میں…
Read More...
Read More...
9 مئی میں براہ راست کون ملوث تھا؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف
9 مئی میں براہ راست کون ملوث تھا؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف
اسلام آباد : سانحہ 9 مئی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، جس میں اہم انکشاف کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا ، جس…
Read More...
Read More...