News Views Events
Browsing Category

پاکستان

ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں، وزیراعظم

ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسافر بس پر دہشتگرد حملے پر شدید غم وغصہ کا اظہار اور شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے مقامی انتظامیہ کو لواحقین…
Read More...

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا

اسلام آباد: مونس الٰہی اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا اور پاسپورٹ بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مونس الٰہی کے ساتھ 6 اور…
Read More...

معاشرے میں بیداری کے لیے خواتین کا کردار بہت اہم ہے،چوہدری سالک حسین

اسلام آباد/ قاہرہ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی و سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے قاہرہ، مصر میں شعور کی بیداری میں خواتین کے کردار پر بین الاقوامی کانفرنس میں خصوصی طور پر شرکت کی،انہوں نے…
Read More...

مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق

مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق کوئٹہ( سب نیوز) مکران کوسٹل ہائی وے بزی لک کے مقام پر ایران سے آنے والے زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حادثے میں 23…
Read More...

پولیس کی کچے میں کارروائی، کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرا لیا

پولیس کی کچے میں کارروائی، کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرا لیا لاہور: صادق آباد میں پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں کارروائی کرکے پولیس کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس کی جانب سے…
Read More...

راولپنڈی سے راولاکوٹ جانے والی کوسٹر کھائی میں جا گری، 29 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 29افراد جاں بحق، 1 زخمی ہو گیا ہے۔ کمشنر راولاکوٹ کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کو آزاد پتن پل کے قریب حادثے کا شکار ہوکر…
Read More...

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے

سلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین 5 روزہ دورے پر قاہرہ پہنچ گئے۔ وزیر مملکت مصر میں اسلامی امور کی سپریم کونسل کی 35ویں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گی جو "بیداری کی تعمیر میں…
Read More...

کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقرر

لاہور: حکومت پنجاب نے کچے کے ڈاکوؤں کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے مقرر کردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی۔ کچے کے ڈاکوؤں کے سرکی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے…
Read More...

پشین: پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ” ہائے چائنا، ہائے پاکستان” پروگرام کا انعقاد

اسلام آباد: چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے اسلام آباد میں " ہائے چائنا، ہائے پاکستان" پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ اس پروگرام نےپاکستان اور چین کے…
Read More...