News Views Events
Browsing Category

پاکستان

آئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی نے 26نکاتی مسودہ منظور کر لیا

خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دےدی ہے جسے اب منظوری کےلئے وفاقی کابینہ کے اجلا س میں پیش کیا جائےگا اور کابینہ سے باضابطہ منظوری کے بعد 26ترامیم پر مشتمل آئینی ترمیم کا مسودہ حتمی منظوری کےلئے پہلے سینیٹ…
Read More...

الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں پر اکثریتی فیصلے پر عمل کرنا ہو گا، سپریم کورٹ کے ججوں کی وضاحت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کی دوسری وضاحت جاری کردی جس میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا پابند ہے۔ تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستوں کے فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ نے دوسری وضاحت جاری…
Read More...

نجی کالج واقعے پر احتجاج؛ راولپنڈی مظاہرین کیخلاف مقدمات درج

راولپنڈی: لاہور نجی کالج واقعے پر احتجاج کے معاملے پر تھانہ نیوٹاون میں طلباء و مظاہرین کے خلاف تین مختلف واقعات کی ایف آئی آر درج کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطاب قمقدمات شاہراہ بلاک کرکے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرکے املاک و تنصیبات کو…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت سماعت کےلئے مقرر

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست 22 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے توشہ خانہ ٹو کیس…
Read More...

حکومت نے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال جاری رکھا تو مذاکرات ختم کردیں گے، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کا پہلا مسودہ مسترد کیا اور آج بھی کرتے ہیں، اس معاملے پر تین ہفتوں سے بحث اور مشاورت کا عمل جاری ہے، ہمارے اراکین پر دباؤ ڈالا…
Read More...

حکومت اور پیپلز پارٹی آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضامند

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم پر بڑا بریک تھرو ہوگیا، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں اور جے یو آئی میں آئینی بنچ کی تشکیل پر…
Read More...

آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی ، جے یو آئی متفق، ن لیگ کو بعض شقوں پرتحفظات

لاہور: آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے تاہم پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بعض شقوں پر تحفظات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرادری  آئینی ترمیم کیلئے ن لیگ…
Read More...

طالبہ کے مبینہ ریپ کیس کی تحقیقات مکمل، ’واقعہ سِرے سے ہوا ہی نہیں‘مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بدھ کو ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا ہے کہ لاہور کے نجی کالج میں مبینہ ریپ کی تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں اور حکومت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ ایسا کوئی واقعہ سرے سے ہوا ہی نہیں۔ مریم نواز نے سوشل…
Read More...

چین اور پاکستان کے درمیان مقامی کرنسی کے تبادلے کے معاہدے کی تجدید

بیجنگ:چین کے مرکزی بینک نے 16  اکتوبر  کو اعلان کیا ہے  کہ اسٹیٹ کونسل کی منظوری سے پیپلز بینک آف چائنا اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حال ہی میں دو طرفہ مقامی کرنسی کے تبادلے کے معاہدے کی تجدید کی ہے، جس کا سویپ اسکیل 30 ارب یوآن/1.18…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 سربراہان حکومت اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 سربراہان حکومت اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ایس سی او کانفرنس میں رکن ممالک کا نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کیا گیا ۔ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت…
Read More...