News Views Events

فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آبادہائیکورٹ:فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست مسترد سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا یا ۔…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کاعمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ یہ تو طے شدہ ہے کہ وہ بہتر کلاس کے حق دار ہیں۔ ایسا نہیں ہونا…
Read More...

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ ان کی شادی کی تقریب گذشتہ روز اُدے پور میں ہوئی۔ پرینیتی چوپڑا نے آج اپنی شادی کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایک طویل عرصے سے اس دن کا انتظار کر…
Read More...

مصر کے معرو ف اداکار احمد عصام ٹریفک حادثے میں جاں بحق

مصر کے معرو ف اداکار احمد عصام ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈرامے "چارلی" کی ٹیم کے ارکان کو اس وقت شدید صدمے کا سامنا کرنا پڑا ہے جب شام کو شو میں ان کے ساتھ کام کرنے والے فنکار احمد عصام کی صبح موت کی خبر آگئی۔ اس…
Read More...

چین ،ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کوبراہ راست کتنے لوگوں نے دیکھا؟

  ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ہانگ چو اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔ چائنا میڈیا گروپ نے دنیا بھر کے ناظرین کے لیے 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ہانگ چو اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم سے…
Read More...

ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان کوسری لنکا کےہاتھوں شکست

ہانگ ژو(نیوزڈیسک) ایشین گیمز 2023ء میں سری لنکا ویمنز ٹیم سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دی، پاکستان ویمنز کے 76 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17ویں اوور میں…
Read More...

انجکشن سے بینائی جانے واقعے پر وزیر صحت پنجاب سے رپورٹ طلب

لاہور(نیوزڈیسک)انجکشن سے بینائی جانے واقعے پر وفاقی وزیر صحت نے پنجاب حکومت پر اظہار برہمی کرتے ہوئے 48 گھنٹوں میں مکمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرڈاکٹرجمال ناصر نےمیٹنگ میں وفاقی وزیر صحت کو بریفنگ دی ۔ڈاکٹر جمال ناصر…
Read More...

سلمان خان نے بہن کے لئے آیت الکرسی کی گیلیگرافی تیار کرلی

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی بہن آرپیتا کے گھر میں خیروبرکت کے لیے اپنے ہاتھوں سے آیت الکرسی کی خوبصورت کیلی گرافی تیار کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے بہنوئی اور اداکار آیوش شرما نے بھارتی…
Read More...

نوازشریف کو وطن واپسی پر گرفتاری سے بچانے کے لئے حکمت عملی تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کو وطن واپسی پر ممکنہ گرفتاری سے بچانے کے لیے قانونی ٹیم نے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آنے کا اعلان کیا…
Read More...

مغربی افریقی ملک بینن میں پٹرول کے گودام میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک

مغربی افریقہ کے ملک بینن میں پٹرول کے گودام میں آگ لگنے سے ایک بچے سمیت 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ 12 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی افریقی ملک بینین کی وزارت داخلہ نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے جنوب…
Read More...