News Views Events

گزشتہ سال امریکا میں ہڑتال کرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 40 ہزار کے قریب رہی

0

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکا کی کارنیل یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق آٹو ورکرز، نرسز اور ہالی ووڈ کے مصنفین اور اداکاروں کی بڑے پیمانے پر ہڑتال کی وجہ سے 2023 میں امریکا میں ہڑتال کرنے والوں کی تعداد میں 141 فیصد اضافہ ہوا اور ہڑتال کرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 40 ہزار کے قریب رہی۔
رپورٹ کے مطابق، 2023 میں ہونے والی چار بڑی ہڑتالیں، معطل ہونے والے کارکنوں کی کل تعداد کے نصف سے زیادہ حصہ تھیں، جن میں امریکی آٹو یونین سٹرائیک ، کیلیفورنیا اسٹیٹ یونیورسٹی سسٹم اسٹاف اسٹرائیک، ہالی ووڈ رائٹرز اینڈ ایکٹرز اسٹرائیک اور سیزر میڈیکل گروپ ہیلتھ کیئر ورکرز سٹرائیک شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.