جمہوریہ سورینام کے صدر چین کا دورہ کریں گے
بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے اعلان کیا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ سورینام کے صدر چندری پرساد سنتوکھی 11 سے 17 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.