News Views Events

بیلٹ اینڈ روڈ اقوام متحدہ کے پائیدارترقیاتی اہداف میں اپنا کردارادا کر رہا ہے، اقوام متحدہ عہدیدار

ویانا (شِنہوا) اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر غادہ والی نے شِنہوا کو انٹرویو میں بتایا کہ چین کا تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) "بے پناہ صلاحیت" کے ساتھ "ایک بہت بڑا منصوبہ"…
Read More...

چین کامسئلہ فلسطین پر اسلامی ممالک کے مو قف کی حمایت کا اعلان

چین مسئلہ فلسطین پر اسلامی ممالک کے مو قف کی حمایت کرتا ہے، چینی وزیر خارجہ غزہ میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکتیں ہو رہی ہیں، وانگ ای بیجنگ : سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے درخواست پر ایرانی وزیر…
Read More...

شراکت دار ممالک کے نوے فیصد سے زائدجواب دہندگان کی "بیلٹ اینڈ روڈ” کے مثبت نتائج کی تعریف…

بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این اور رین من یونیورسٹی آف چائنا کی جانب سے کیے گئے عالمی سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ "بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کرنے والے ممالک کے 93.8 فیصد جواب دہندگان نے "بیلٹ اینڈ روڈ" کے گزشتہ دس…
Read More...

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عالمی منڈی میں گراوٹ اور ڈالر سستا ہونے سے سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ رپورٹ یے مطابق…
Read More...

انڈونیشیا پاکستان مضبوط دوطرفہ تعلقات کے لیے: ایڈم ایم ٹوگیو

  اسلام آباد : پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ایم ٹوگیو نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، جس کے نتیجے میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا…
Read More...

اعظم خان نے سحری میں کتنے انڈے اور پراٹھے کھائے؟شعیب ملک نے بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے معین خان کے بیٹے اور قومی کرکٹر اعظم خان کی خوش خوراکی کی دلچسپ کہانی سنادی۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شعیب ملک ورلڈکپ کے دوران سابق کرکٹرز مصباح الحق ، وسیم اکرم اور معین خان کے ہمراہ شو میں شریک…
Read More...

پاکستان ہمیشہ کی طرح آج بھی فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے،نوازشریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ بچوں، عورتوں سمیت ہزاروں معصوم شہریوں کی شہادت، انسانی ضمیر کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین…
Read More...

سائفر کیس میں جیل ٹرائل: عمران خان کو ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی جیل سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی…
Read More...

نگران وزیراعظم بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لئے چین روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑچین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر بیجنگ میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لئے  چین روانہ ہوگئے ۔ https://twitter.com/anwaar_kakar/status/1713806288738795799 تفصیلات کے مطابق…
Read More...

رضوان کی غزہ کی حمایت پراسرائیل بھڑک اٹھا، بھارت سے شکست پر بیان جاری کردیا

ہفتے کو ہونے والے پاک بھارت میچ کے بعد پاکستان کی شکست پر اسرائیل کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی گئی جس میں بھارتی جیت کا جشن منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی زیرقیادت اسرائیلی حکومت کے ایکس اکاؤنٹ سے…
Read More...