News Views Events

چین اور روس کے درمیان سیاسی باہمی اعتماد گہرا ہو رہا ہے، چینی صدر

  بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی جو تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون فورم میں شرکت کے لیے چین آئے ہوئے ہیں۔ بدھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ انہوں نے روسی صدر کی…
Read More...

پاکستان اورجاپان کےدرمیان 79 کروڑ 40 لاکھ ین گرانٹ کے معاہدے پردستخط

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور جاپان کے درمیان اناسی کروڑ چالیس لاکھ جاپانی ین گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ رقم صوبہ سندھ میں سیلاب سے متاثرعلاقوں میں تعلیمی سہولیات کی بحالی پر خرچ ہوگی، پراجیکٹ نوٹ پر سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن…
Read More...

بس بہت ہوگیا،ترک اداکار اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا پر پھٹ پڑے

' عالمی شہرت یافتہ ترک سیریز ارطغرل غازی میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے معروف ترک اداکار جلال آل نے اسرائیل کے غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ حملے کے بعد خاموش دنیا سے سوال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاموش عالمی برادری اور اسلامی…
Read More...

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

 پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا اور تجربے کے دوران ویپن سسٹم کے مختلف پہلوؤں کو بھی جانچا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تجربے کا مقصد کم ازکم دفاعی صلاحیت کا اعادہ کرنا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
Read More...

اسرائیلی سفاکیت کی انتہا، غزہ میں ہسپتال پر فضائی حملہ، 800 سے زائد فلسطینی شہید

 جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل نے سفاکیت کی انتہا کر دی، صہیونی فوج نے غزہ کے ہسپتال پر بمباری کر کے علاج معالجے کیلئے موجود 800 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا جبکہ سیکڑوں شہری شدید زخمی ہیں۔ اسرائیل کے فضائی حملے میں ہسپتال کی عمارت زمین…
Read More...

جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور

 لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی کے واقعات میں گرفتار خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی واقعات میں گرفتار خدیجہ شاہ کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا، اور ملزمہ خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ خدیجہ…
Read More...

عمران خان کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عمران خان کے وکیل…
Read More...

ہسپتال پر حملہ جنگی جرم، اسرائیل نے ریڈ لائن کراس کر لی، فلسطینی صدر

  فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر حملے کے رد عمل میں کہا ہے کہ یہ جنگی جرم ہے، اسرائیل نے ریڈ لائن کراس کر لی ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل نے…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ترقی اور خوشحالی کا راستہ ہے، نگران وزیراعظم

بیجنگ (نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ترقی اور خوشحالی کا راستہ ہے، مضبوط رابطے عوام کی خوشحالی کا باعث بنتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے…
Read More...

معلومات تک رسائی، ایئر یونیورسٹی کی مجاز اتھارٹی کا پتا نہیں لگ سکا، چیف انفارمیشن کمیشنر نے یکطرفہ…

اسلام آباد : رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت ایئر یونیورسٹی میں مجاز اتھارٹی کی آڑ میں اہم فیصلے کرنے والے پراسرار عہدے دار کا پتا نہیں لگ سکا، بدھ کو انفارمیشن کمیشن کے دفتر میں منعقدہ سماعت کے دوران وائس چانسلر جاوید احمد اپنی یا نامزد کردہ…
Read More...