News Views Events

چینی صدر 15 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شریک ہوں گے، چینی وزارت خا رجہ

0


بیجنگ (apnawatan.pk)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا کی دعوت پر چینی صدرشی جن پھنگ 21 سے 24 اگست تک جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں 15 ویں برکس سمٹ میں شرکت کریں گے اور جنوبی افریقہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقجنوبی افریقہ میں صدر شی جن پھنگ صدر رامافوسا کے ساتھ چین – افریقہ رہنماؤں کے ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.