News Views Events

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 ہزار غیر ملکی اپنے وطن واپس لوٹ گئے

خیبر(نیوزڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 ہزار غیر ملکی طورخم کے راستے وطن واپس لوٹ گئے۔ افغان کمشنریٹ کے مطابق ہولڈنگ سینٹر میں نادرا عملے نے افغانستان واپس جانے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا۔ افغان کمشنریٹ نے بتایا کہ یکم اکتوبر سے اب تک ایک لاکھ…
Read More...

تحریکِ انصاف کے 4 کارکن اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ان پی ٹی آئی کارکنان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے احکامات پر رہا کیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کا بتانا ہے کہ ان…
Read More...

راولپنڈی میں سپورٹس تقریبات کا آغاز ، ڈی پی آئی کالجز پنجاب کی خصوصی شرکت

آج بتاریخ 3 نومبر 2023 بروز جمعہ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن( کالجز ), روالپنڈی کے زیر اہتمام گورنمنٹ وقارالنسا گریجویٹ کالج میں سیکنڈ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ایونٹ کا انعقاد ہوا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی پی آئی (کالجز) پنجاب ڈاکٹر…
Read More...

نیپال میں 6.4 شدت کا زلزلہ: 128 سے زائد افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)نیپال میں رات گئے آنے والے زلزلے میں قریباً 128 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ ملبے تلے دبنے سے سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 6.4 کی شدت کا زلزلہ…
Read More...

اقتصادی صلاحیت برؤے کار لانے کے حوالے سے وسیع تر اصلاحات جاری ہیں: مسعود خان

واشنگٹن :امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ گذشتہ 40 سالوں کے دوران ہونے والی جنگیں، اگرچہ وہ اس وقت امن اور سلامتی کے لیے ضروری تھیں، لیکن انھوں نے اپنے نشانات چھوڑے ہیں اور پاکستان کو اقتصادی ترقی کے راستے سے ہٹا نے کا باعث…
Read More...

شیخ رشید احمد چلہ کے بعد تبلیغی اجتماع میں پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لئے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے گزشتہ ہفتے لال حویلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ عدالتی…
Read More...

سپریم کورٹ کا 8 فروری 2024 کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو 8 فروری 2024 کو ملک میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس میں صدر مملکت کی جانب سے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات سے…
Read More...

سپریم کورٹ کا 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد کا حصہ دینے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد میں ان کا حصہ دینے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 2 بہنوں کو جائیداد میں سے حصہ نہ دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد میں حصہ…
Read More...

پاکستان، چین، کرغستان، قازقستان کے مابین ’ٹی آئی آر‘ ٹرک سروس شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سے پہلا ٹی آئی آر ٹرکوں کا قافلہ تورو گروٹ بندرگاہ سے قازقستان کیلیے روانہ ہو گیا، یہ چین میں 4 ممالک میں پھیلی پہلی ٹی آئی آر سروس بن گئی۔ گوادر پروکے مطابق پاکستان سے ایکسپورٹ سامان لے جانیوالا پہلا ٹرک…
Read More...

پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول مکمل بحال نہ ہوسکا، مزید 19 پروازیں منسوخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول مکمل بحال نہ ہوسکا، آج پھر مزید 19 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 17 دن میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 754 تک پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے اسلام…
Read More...