News Views Events

سپر فکس چیمپئن ٹرافی سیزن ٹو:یکم دسمبر سے شروع ہوگا

دبئ (نیوزڈیسک)یکم دسمبر سے شروع ہونے والی سپر فکس چیمپئن ٹرافی سیزن ٹو کی پریس کانفرنس دبئی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی شائقین کرکٹ کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے میں صرف بیس دن باقی رہ گئے ۔ گزشتہ رات ہونے والی پریس کانفرنس جس میں…
Read More...

ورلڈ کپ: پاکستان زندہ بھاگ،وریندر سہواگ کا طنز

آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کی ہار کے بعد پاکستان کیلئے سیمی فائنل کے راستے ناممکن کیا ہوئے سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ طنز کرنے لگے۔ سماجی رابطے کی سائٹ (ایکس) پر سری لنکا کی شکست کے بعد ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ…
Read More...

پاکستانی خاتون ٹیچر کے لئے بین الاقوامی اعزاز

پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی پاکستانی خاتون ٹیچر سسٹر زیف کو اپنے گھر کے صحن میں پسماندہ بچوں کے لیے اسکول قائم کرنے پر بین الاقوامی اعزاز ’گلوبل ٹیچر پرائز 2023ء‘ سے نوازا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی…
Read More...

پاکستان کی بڑی کاوش کے ساتھ سی آئی آئی ای میں شرکت

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)شنگھائی میں 5 سے 10 نومبر تک جاری چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں 19 پاکستانی نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں، جس نے پاکستان کی اب تک کی سب سے بڑی کاوش کو ظاہر کر کے نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔…
Read More...

پی ٹی آئی کے 3سالہ حکومت کے دوران کرپشن کی ایک اور کہانی سامنے آگئی

پی ٹی آئی کی تین سالہ حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی سامنے آگئی ۔ تفصیلا ت کے مطابق سابق وزیراعظم •عمران خان کی فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرنے والی فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشرباء داستان منظر عام پر آگئی، •فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے…
Read More...

شبمن گل کےساتھ رومانوی تعلقات، سارہ علی خان کا موقف سامنے آگیا

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور سینئر اداکارہ امریتا سنگھ کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شبمن گل کے ساتھ رومانوی تعلقات کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔ حال ہی میں سارہ علی خان اور اداکارہ…
Read More...

نگران وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

تاشقند(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 16 ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر…
Read More...

متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا آغاز

دبئی :انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے ابوظبی، العین، دبئی اور شارجہ میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کے لئے اسکول کرکٹ پروگرام شروع کردیا جس کا مقصد اسکولوں میں کرکٹ کے کھیل کی حوصلہ افزائی کرنا اور اسے فروغ دینا ہے۔ یہ پروگرام متحدہ عرب امارات کے…
Read More...

چینی معیشت پر عالمی  کاروباری برادری اور مالیاتی ادارو ں کا اعتماد

  اعتصام الحق ثاقب چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای)  نہ صرف دنیا بھر میں نئی مصنوعات ، ٹیکنالوجیوں اور خدمات کی نمائش ہے ، بلکہ غیر ملکی کاروباری اداروں کے چینی معیشت اور مارکیٹ پر مضبوط اعتماد کا بھی مظاہرہ ہے۔ اس…
Read More...

سائفر کیس: عمران خان نے فرد جرم کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست…
Read More...