News Views Events

نیب راولپنڈی کے ذیر اہتمام اسلام آباد رننگ کلب، سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامیہ کے تعاون سے میراتھن…

اسلام آباد۔:قومی احتساب بیورو (نیب)راولپنڈی کے آگاہی اور روک تھام ونگ نے اسلام آباد رننگ کلب، سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامیہ کے تعاون سےہفتہ کو ایک انتہائی کامیاب میراتھن کا انعقاد کیا گیا ۔ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے…
Read More...

رنگ خزاں بھی کم نہیں رنگ بہار سے

اعتصام الحق ثاقب پاکستان کے نامور شاعر امجد اسلا م امجد کی ایک غزل میں ردیف "خزاں کے آخری دن تھے "پڑھا تو تعلقات میں فراق اور محبت میں کمی کے کئی جزبوں سمیت زندگی کی جاتی بہاروں کا احساس ہوا لیکن ساتھ ہی یہ خیال بھی آیا کہ خزاں کے آغاز اور…
Read More...

پاکستان 2025 تک یونیسکو کا وائس چیئر منتخب

پاکستان 2025 تک یونیسکو کا وائس چیئر منتخب ہوگیا پاکستان نے یونیسکو میں شاندار فتح حاصل کرتے ہوئے 2023 تا 2025 کی مدت کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئر منتخب ہو گیا۔ پیرس میں منعقدہ ایگزیکٹو بورڈ کے 218 ویں اجلاس میں ایشیا…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور تاریخ رقم کر لی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) نے ایک اور تاریخ رقم کر لی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے 59 ہزارنے نفسیاتی حد عبور کرلی ہے۔ جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان…
Read More...

اداکار ومصنف رئوف خالد کو بچھڑے 12برس بیت گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف مصنف، ہدایت کار اور اداکار رؤف خالد کو ہم سے بچھڑے آج 12برس بیت گئے مگر ان کی یادیں آج بھی شائقین کے دلوں میں بستی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مقبول ڈارمہ سیریل انگار وادی اور لاگ سے شہرت پانے والے…
Read More...

سابق امیر البحر ایڈمرل محمد امجد کو ’’کنگ عبدالعزیزمیڈل‘‘ سے نواز دیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں سابق امیرالبحرایڈمرل محمدامجد کو ان کی گراں قدر خدمات کے اعزاز میں ’’کنگ عبدالعزیزمیڈل‘‘ سے نوازا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں سابق…
Read More...

ایم ایل ون ،ریویو پی سی ون وزارت منصوبہ بند ی کو ارسال کردیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم کی ہدایت پر وزارت ریلوے نے ایم ایل ون منصوبے کا نظر ثانی شدہ پی سی ون وزارت منصوبہ بندی کو بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی ون پری سی ڈی ڈبلیو پی کے سامنے منظوری کے لئے آئندہ ہفتے پیش کیا جائیگاجسے بعد…
Read More...

انتظار کی گھڑیاں ختم ،سپر فکس چیمپئن ٹرافی سیزن ٹو دھوم مچانے کو تیار

  شارجہ(نیوزڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم ،سپر فکس چیمپئن ٹرافی سیزن ٹو دھوم مچانے کو تیار، صرف 7دن باقی ،تفصیلات کے مطابق سپر فکس عالمی ٹیپ بال کرکٹ چیمپئن شپ یکم دو اور تین دسمبر2023 کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں انعقاد پذیر ہوگی اس حوالے سے…
Read More...

پی ٹی آئی نے 20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرائے تو بلے کا نشان نہیں ملے گا: الیکشن کمیشن کا…

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا بلے کا نشان برقرار رکھتے ہوئے 20 روز میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ای سی پی نے فیصلے…
Read More...

چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی فہرست میں کونسا پاکستانی سائنسدان شامل؟

اسلام آ باد (ویب ڈیسک)چینی اکیڈمی آف سائنسز نے اعلان کیا ہےکہ "چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے اکیڈمیشن ضوابط " اور "چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے غیر ملکی اکیڈمیشنز کے انتخاب کے اقدامات" اور دیگر قواعد و ضوابط کے مطابق ، چائنیز اکیڈمی آف…
Read More...