News Views Events

ابو ظہبی ٹی 10 کے ساتویں سیزن کا آغاز (کل) سے ہوگا

ابو ظہبی(نیوزڈیسک) کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابو ظہبی ٹی 10 کے ساتویں سیزن کا آغاز (کل) منگل سے ہو گا۔ میگا ایونٹ میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز ، نیویارک سٹرائیکرز ، ناردرن واریئرز، مورسویل سمپ آرمی، دہلی…
Read More...

مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کر دی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی…
Read More...

ٹیپ بال کا اپنا مزہ ہے ،جلدی بوڑھا نہیں ہونا چاہتا، شاہد آفریدی

دبئی(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و سپر فکس کے برانڈ ایمبیسڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیپ بال کا اپنا ہی مزہ ہے ،جلدی بوڑھا نہیں ہونا چاہتا اس لئے ٹیپ بال کھیلتا رہوں گا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سپر فکس کے برانڈ…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط

بیجنگ(نیوزڈیسک) چائنا میڈیا گروپ اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا کے مابین اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب وزیر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے دستخط…
Read More...

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی بیرل قیمت60ڈالر سے بھی نیچے آگئی، یورپی یونین کی…
Read More...

چودھری سرور نے ن لیگ میں شمولیت کیلئے رابطہ کیا تونوازشریف نے کیا جواب دیا ؟ بڑا دعویٰ

  پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر چودھری محمد سرور نے واپس ن لیگ میں شمولیت کیلئے کوششیں کیں لیکن انہیں کوئی کامیابی نہیں ملی، نوازشریف کی جانب سے انکار سننے کے بعد اب انہوں نے ایک مرتبہ پھر سے تحریک انصاف میں شامل ہونے کیلئے رابطے…
Read More...

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی نرسوں کےلئے گولڈن ویزامتعارف کرادیا

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی نرسوں کے لیے گولڈن ویزا متعارف کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنے گولڈن ویزا پروگرام میں توسیع کرتے ہوئے پاکستانی نرسوں کو فرنٹ لائن ہیروز کے طور پر ان کے اہم کردار کا اعتراف کیا ہے۔ گولڈن…
Read More...

نگران وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو قائد ایوان سینیٹ نامزد کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ کی جانب سے اسحاق ڈار کو قائد ایوان سینیٹ نامزد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے بتایا…
Read More...

سپر فکس سیزن 2 کی تیاریاں عروج پر،برانڈ ایمبیسڈر شاہد آفریدی دبئی پہنچ گئے

دبئی(نیوزڈیسک)سپرفکس سیزن ٹو کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں اور اس سلسلے میں سپر فکس کے برانڈ ایمبیسڈ شاہد خان آفریدی دبئی پہنچ گئے جہاں چیئرمین سپر فکس گروپ نوید احمد نے دبئی ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر وائس چیئرمین…
Read More...

چین میں پاکستان ایمبیسی کالج کے زیر اہتمام بین الاقوامی ثقافتی دن کا انعقاد

بیجنگ (نیوزڈیسک)بیجنگ میں پاکستان ایمبیسی کالج کے زیر اہتمام سالانہ بین الاقوامی ثقافتی دن کا انعقاد کیا گیا۔ چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے اس تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں…
Read More...