News Views Events

چینی وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض:چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریاض کے شاہی محل میں سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان سے بات چیت کی اور چین سعودی عرب اعلیٰ سطحی مشترکہ کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ لی چھیانگ نے کہا کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کی…
Read More...

چینی صدر کا صوبہ گانسو کے صدر مقام لانچو کا دورہ

بیجنگ:کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے بدھ کی سہ پہر شمال مغربی چین کے صوبہ گانسو کے دارالحکومت لانچو کا دورہ کیا۔ اس دوران ، شی جن پھنگ نے ایک مقامی کمیونٹی اور دریائے زرد کے ایک حصے کا دورہ کیا ، جہاں…
Read More...

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2024 (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) کا انعقاد

بیجنگ: چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2024(سی آئی ایف ٹی آئی ایس) 12 سے 16 ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہو رہا ہے۔ سی آئی ایف ٹی آئی ایس خدمات میں تجارت کے میدان میں دنیا کی پہلی اور سب سے بڑی جامع نمائش ہے۔ اپنے آغاز سے لے کر اب…
Read More...

برکس ممالک کو پائیدار امن اور عالمی سلامتی کے مقصد کے حصول میں نئی شراکتیں کرنی چاہئیں،چینی وزیر…

بیجنگ:11 ستمبر 2024 کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے سینٹ پیٹرزبرگ میں سلامتی کے امور سے متعلق برکس کے اعلیٰ نمائندوں کے چودہویں اجلاس میں شرکت کی۔…
Read More...

چین ، چھنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم خواتین فورم کا انعقاد

شنگھائی تعاون تنظیم خواتین فورم 11 ستمبر کو صوبہ شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ میں شروع ہوا۔ اسٹیٹ کونسلر اور آل چائنا ویمن فیڈریشن کی صدر چن ای جن نے صدر شی جن پھنگ کا تہنیتی خط پڑھا اور تقریر کی۔ چن ای جن نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کے تہنیتی…
Read More...

جنوبی بحیرہ چین کے معاملہ،چین اور فلپائن کا سفارتی ذرائع سے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

بیجنگ:حالیہ دنوں جنوبی بحیرہ چین کے معاملے پر چین فلپائن باہمی مشاورتی میکانزم (بی سی ایم) کے وفود کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا۔ فریقین نے چین فلپائن بحری امور خصوصاً ژیان بن ریف کے معاملے پر کھل کر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ چین نے ژیان بن…
Read More...

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2024

اعتصام الحق ثاقب چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ایک اہم  عالمی نمائش  ہے جو عالمی سطح پر خدمات میں تجارت کی ترقی کو فروغ دیتی ہے ۔ یہ  ممالک کے لیے اپنی خدمات کے اظہار  اور تعاون کے مواقع تلاش کرنے کے لیے ایک بہترین  …
Read More...

زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کا پہلا میچ ڈربن وولوز اور بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان ہوگا ، شیڈول جاری

ہرارے (ویب ڈیسک) زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کی تیاریاں جاری ہیں۔ فرنچائزز نے اپنے اپنے اسکواڈ مکمل کرلئے ہرارے اسپورٹس کلب 21 ستمبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ ٹورنامنٹ کا مکمل شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔ زیم…
Read More...

زیم افرو ٹی 10 کے لئے نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز کے اسکواڈ کا اعلان

ہرارے(ویب ڈیسک)نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز نے زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ اس میں کئی نئے چہرے شامل کئے گئے ہیں جو نیویارک لاگوس اسٹرائیکر کی زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کا عزم ظاہر کرتی…
Read More...

اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ نے مونال ریسٹورنٹ کو ٹیک اوور کر لیا

اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ نے مونال ریسٹورنٹ کو ٹیک اوور کر لیا، مونال اور دیگر مارگلہ ہلز پارک کی حدود میں ریسٹورنٹ کی عمارتوں کو تحویل میں لے لیا گیا، ذرائع کے مطابق اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ نے سپریم کورٹ کے احکامات پر…
Read More...