News Views Events

چینی صدر کا صوبہ گانسو کے صدر مقام لانچو کا دورہ

0

بیجنگ:کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے بدھ کی سہ پہر شمال مغربی چین کے صوبہ گانسو کے دارالحکومت لانچو کا دورہ کیا۔
اس دوران ، شی جن پھنگ نے ایک مقامی کمیونٹی اور دریائے زرد کے ایک حصے کا دورہ کیا ، جہاں انہوں نے عوامی خدمات کو بہتر بنانے ، لوگوں کی فلاح و بہبود کو بڑھانے ، جامع امن عامہ کی بحالی کو مضبوط بنانے اور دریائے زرد کے طاس میں ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینے کے لئے مقامی اقدامات کے بارے میں دریافت کیا۔
دریائے زرد کے کنارے واقع لانچو شہر دریا کے بالائی علاقوں میں واقع ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.