News Views Events
Browsing Category

پاکستان

نواز شریف کیخلاف طیارہ سازش کیس 9 مئی واقعات جیسا ہی تھا،محمد علی درانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف 1999 میں طیارہ سازش کیس بھی 9 مئی واقعات جیسا ہی تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف طیارہ…
Read More...

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا۔ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ پر 5 بینچ مقدمات کی…
Read More...

الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز میں تبدیلی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے 15 روز کا وقت اعتراضات کے لیے دے دیا، امیدواروں کو الگ بینک اکاونٹس بنانے کا پابند، مشترکہ بینک اکاونٹ ناقابل قبول قرار، امیدوار پر کاغذات نامزدگی جمع…
Read More...

کسی کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی واقعات پر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم

نیویارک(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ کسی بھی سیاسی جماعت کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعظم…
Read More...

آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ روز مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ اس موقع پر چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے چودھری سالک حسین اور چودھری شافع حسین بھی…
Read More...

گندھارا کوریڈور مذہبی ہم آہنگی اور ثقافتی سفارتکاری کیلئے اہم سنگ میل ہے، ڈاکٹر رمیش کمار سے جاپانی…

اسلام آباد : وزیراعظم ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت کے چیئرمین وزیر مملکت ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی سے ملاقات میں پاکستان کی سیاحت پر آئے جاپانی یوٹیوبر اور قطر کے سیاح نے گندھارا کوریڈور کے مجوزہ منصوبے کو ثقافتی اور سیاحتی سفارتکاری…
Read More...

عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں حلقہ بندیوں سے متعلق کام کا جائزہ لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے…
Read More...

وقت ضائع کرنے پر چیف جسٹس نے وکیل پر جرمانہ کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں دکانوں کے کرائے اور جائیداد کی منتقلی کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر…
Read More...

ٹکٹ کے خواہشمند مسلم لیگ ن میں شمولیت کی زحمت نہ کریں

مسلم لیگ نے پارٹی میں شامل ہونے والے سیاستدانوں سے ٹکٹ دینے کی معذرت کرلی ہے اور کہا ہے کہ غیر مشروط طور پر کوئی پارٹی میں شامل ہونا چاہے تو اس کیلئے دروازے کھلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں شمولیت کے خواہشمند رہنماؤں کیلئے بری…
Read More...

غیر شرعی نکاح کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بھی نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان…
Read More...