News Views Events
Browsing Category

پاکستان

نگران وزیرِ اعظم سے عالمی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے عالمی بنک کے کنٹری ڈائیریکٹر ناجے بنحسین نے ملاقات کی جس میں نگران وفاقی وزیرِ خرانہ شماد اختر بھی شریک تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عالمی بنک پاکستان کے پسماندہ علاقوں بالخصوص…
Read More...

گندھارا کوریڈور کا قیام ملکی خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے، وزیر مملکت ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کا دورہ

اسکردو، قدیمی منتھل بدھا چٹان کے سامنے جاپانی وفد کے ہمراہ میڈیا ٹاک، چیئرمین سینیٹ سے گلگت بلتستان میں گندھارا سیاحت کے فروغ پر تبادلہ خیال اسکردو : وزیر مملکت چیئرمین وزیراعظم ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے…
Read More...

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا یوم بحریہ کے موقع پر پیغام

08 ستمبر 2023 پاک بحریہ ہر سال 8 ستمبر اپنے افسران اور جوانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم بحریہ کے طور پر مناتی ہے جنہوں نے دشمن کے پانیوں میں داخل ہونے اور دوارکا کے ساحلی قصبے پر بمباری کرنے کے لیے خود اعتمادی، ہمت…
Read More...

آڈیو لیکس کمیشن کیس: پی ڈی ایم حکومت کے عدالتی بنچ پر اعتراضات مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں پی ڈی ایم کی سابقہ حکومت کے عدالتی بینچ پر اعتراضات مسترد کردیے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی خوش دامن، خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ، سابق چیف جسٹس ثاقب…
Read More...

فراڈ کیس: علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق علی وزیر کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ایڈمنسٹریٹیو جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں ہوئی۔ علی…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد پر فرد جرم عائد کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہریار آفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر جاری کرتے اختیارات سے تجاوز پر توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن ، ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز…
Read More...

سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا نگران حکومت کو مشورہ

پسرور(نیوزڈیسک)سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے حکومت سے نکلنے کے بعد نگران حکومت کو مشورہ دیدیا۔ سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران حکومت کو مشورہ دیا کہ ہزاروں ارب ٹیکس اور بجلی چوری ہوتی ہے، یہ چوری…
Read More...

پاک فوج اور عوام کے مابین اعتماد ہمارا قیمتی اثاثہ ہے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔ میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کے مزار پر یوم دفاع کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا…
Read More...

ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں: نگراں وزیرِ اعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہداء کے حوالے سے قومی یادگار شکر پڑیاں میں پُر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں نگران وزیرِ اعظم…
Read More...

ملک بھر میں آج یوم دفاع بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

6 ستمبر 1965ء کو دشمن کے دانت کھٹے کرنے پر آج ملک بھر میں 58 واں یوم دفاع ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آج کے روز 6 ستمبر 1965ء کو بھارت کے وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے پاکستان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا جبکہ برطانوی وزیر اعظم…
Read More...