News Views Events
Browsing Category

پاکستان

پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے ٹام سوازی سے بات چیت

امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے سرکردہ رکن ٹام سوازی سے بات چیت ہوئی ۔ پاک امریکہ تعلقات ، دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ رکن کانگریس ٹام سوازی…
Read More...

چینی وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا جس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو ہوگا جس میں شرکت…
Read More...

قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا ترمیمی بل مؤخر

اسلام آباد :  قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا ترمیمی بل مؤخر کردیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل مؤخر کرنے کی تجویز دی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس…
Read More...

عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی…
Read More...

سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفے کا اعلان کردیا، انہوں نے پورے پارلیمانی نظام پر عدم اعتماد…
Read More...

میانوالی: خوارجی دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 2 جوان زخمی

میانوالی میں خوارجی دہشتگردوں نے گزشتہ رات ایک پولیس چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں 2 جوان زخمی ہوگئے، پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی پر دہشتگرد تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق، میانوالی میں قبول…
Read More...

لاہور ہائی کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، نیا ججز روسٹر جاری

لاہور ہائی کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں۔ آج سے کیسز کی معمول کی سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کی تطیلات کے بعد لاہور ہائی کورٹ میں کیسز کی سماعت کے لیے نیا ججز روسٹر جاری کردیا گیا جس کے مطابق 2 ستمبر سے26اکتوبر تک…
Read More...

چینی کمپنی کا پاکستان میں قابل تجدید توانائی اور کارخانے لگانے میں اظہار دلچسپی

چینی کمپنی کا پاکستان میں قابل تجدید توانائی اور کارخانے لگانے میں اظہار دلچسپی اسلام آباد: چین کے کاروباری گروپ HEXING الیکٹریکل نے پاکستان کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی…
Read More...

این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے نئے اسپیشل کی پیشگوئی کر دی

این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے نئے اسپیشل کی پیشگوئی کر دی اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ( این ڈی ایم اے ) نے مون سون بارشوں کے نئے اسپیشل کی پیشگوئی کردی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 2 سے 5 ستمبر تک راولپنڈی، اسلام آباد سمیت…
Read More...

سی پیک کے 11 منصوبوں پر کتنی لاگت آئے گی؟

اسلام آباد: 2 کھرب 76 ارب روپے کی لاگت سے سی پیک کے گیارہ زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 146 ارب روپے کے پانچ ترقیاتی منصوبے رواں سال مکمل کرنے کا ہدف مقرر کر دیا گیا ،31 ارب سے زائد…
Read More...