News Views Events

وزیراعظم نے حافظ شاہد گہگ کوکوآرڈینیٹر برائے اوورسيز پاکستانی تعینات کردیا

0

اسلام آباد:وزير اعظم کے پرنسپل سيکرٹری نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،
حافظ شاھد گہگ نے مسلم ليگ (ن) کو جاپان، سنگاپور اور افریکا میں فعال بنانے میںکردار ادا کيا اور وہاں موجود اوورسيز پاکستانيوں کے مسائل کے حل کے لئے ہمیشہ سرگرم رہے۔
حافظ شاھد کا شمار پاکستان ميں بڑے پیمانے پر ضرورت مند لوگوں کے لیے فلاحی امداد کرنے والے لوگوں ميں ہوتا ہے ۔
وزيراعظم مياں شہباز شريف نے حافظ شاھد گہگ کو جاپان، سنگاپور اور افريکا ريجن ميں اورسيز پاکستانيوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات ديتے ہو۔نوٹیفکیشن جاری کيا
وزير دفاع خواجہ آصف نے حافظ شاھد گہگ کو باضابطہ نوٹیفکیشن پیش کیا۔

May be an image of text

Leave A Reply

Your email address will not be published.