News Views Events
Browsing Category

پاکستان

چین کا پاکستان میں چینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چھ نومبر کو یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل پاکستان کے شہر کراچی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو چینی شہری زخمی ہوئے تھے جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا…
Read More...

چوہدری سالک حسین کی آصف محمود شوجیب بھوئیاں سے ملاقات، پاکستان بنگلہ دیش تعلقات کو مستحکم کرنے کی…

جنیوا، چوہدری سالک حسین، وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی، نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے وزیر میں مزدوری اور روزگار اور نوجوانوں اور کھیلوں کے مشیر آصف محمود شوجیب بھوئیاں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران، وفاقی…
Read More...

سروسز چیفس کی مدت، پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن

اسلام آباد: سروسز چیفس کی مدت اورپریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزشتہ روز ہونے والی قانون سازی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز قائمقام صدر سید یوسف رضا…
Read More...

اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر، اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا ہوتے ہی پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اعظم سواتی کو اٹک…
Read More...

مسلم لیگ ق کا معیشت کی بحالی کے لیے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے اور بلدیاتی اداروں کی بحالی پر زور

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نے معیشت کی بحالی کے لیے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے اور بلدیاتی اداروں کی بحالی پر زور دیا اور کہا ہے کہ وزیراعظم ، آرمی چیف کی ذاتی دلچسپی سے ملک میں سرمایہ کاری بڑھ رہی اور دوست ممالک کا اعتماد بحال ہو رہا…
Read More...

پاکستان کے ہر شعبے میں اصلاحات کا ایجنڈا نافذ کر رہے ہیں. وزیرِاعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے اور آپ سب کی کوششوں سے پاکستان کی معیشت مستحکم ہو رہی ہے. اسٹیٹ بینک نے بھی شرح سود میں…
Read More...

بیجنگ میں پاکستان ایمبیسی کالج میں عالمی یوم ثقافت منایا گیا

بیجنگ: پاکستان ایمبیسی کالج بیجنگ میں سالانہ بین الاقوامی یوم ثقافت منایا گیا جس کا موضوع "دنیا کو ایک ساتھ ملانا" تھا ۔ اس تقریب میں دنیا بھر کی ثقافتوں اور تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کیا گیا اور مختلف پرفارمنسز ، آرٹ…
Read More...

پراپرٹی ایکٹ اہم اقدام: چودھری سالک نے اوورسیزپاکستانیوں سے محبت کاحق اداکیا،لارڈواجدخان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے برطانیہ کے معاون وزیر تعمیرات ، آبادیات ومقامی حکومت واجد خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما و سابق ضلع ناظم گجرات چودھری شفاعت حسین بھی…
Read More...

گجرات کی مصنوعات کو برطانوی اور یورپی مارکیٹس تک رسائی میں اپنا کردار ادا کریں گے،لارڈ واجد خان

گجرات کی مصنوعات کو برطانوی اور یورپی مارکیٹس تک رسائی میں اپنا کردار ادا کریں گے،لارڈ واجد خان لاہور : لارڈ واجد خان نے کہا ہے گجرات کی مصنوعات کو برطانوی اور یورپی مارکیٹس تک رسائی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق…
Read More...

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، حکومتِ پنجاب نے الرٹ جاری کردیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، حکومتِ پنجاب نے الرٹ جاری کردیا لاہور کی فضا کا معیار انتہائی مضر صحت ہونے کے سبب دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔ حکومتِ پنجاب نے الرٹ جاری…
Read More...