News Views Events
Browsing Category

پاکستان

سپریم کورٹ میں نئے سال کی تقریب کب منعقد ہوگی؟

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات 8 ستمبر کو ختم ہوں گی جبکہ نئے عدالتی سال پر فل کورٹ ریفرنس سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرارسپریم کورٹ کی جانب سے جاری سرکلرکے مطابق سپریم کورٹ میں گرمیوں کی…
Read More...

خیبرپختونخوا کے وزیر تعمیرات و مواصلات شکیل خان عہدے سے مستعفی

پشاو:خیبرپختونخوا کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، جس کے بعد صوبائی وزیر برائے سی اینڈ ڈبلیو شکیل خان نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شکیل خان نے اپنا 5 نکاتی استعفیٰ بذریعہ واٹس ایپ وزیراعلیٰ علی…
Read More...

ملک میں نئے مون سون سپیل کی انٹری، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

اسلام آباد:ملک میں نئے مون سون سپیل نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کچے مکانات اور…
Read More...

فائروال تنصیب اور انٹرنیٹ بندش کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر

اسلام آباد: فائر وال کی تنصیب اور ملک میں انٹرنیٹ بندش کے خلاف لاہور کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست گزار نے ایمان مزاری کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ…
Read More...

شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم آزادی پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریٹائرڈ فوجی…
Read More...

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کے لیے سول ایوارڈ کی منظوری

اسلام آباد:صدر مملکت کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کے لیے سول ایوارڈ کی منظوری دےدی گئی ، ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کو گراں قدر خدمات پر ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔ احمد اسحاق جہانگیر نے بطور ڈائریکٹر…
Read More...

جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن لینے سے واضح انکار کردیا تھا، ملک احمد خان

لاہور:اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ نے دوبارہ ایکسٹینشن لینے سے واضح طور پر انکار کردیا تھا، ان کی نیت اگر خراب ہوتی تو ان کے پاس کئی آپشنز موجود تھے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے لاہور…
Read More...

عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کا معاملہ: اڈیالہ جیل کے اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے افسران نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے معاملے پر ان کے سیل کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیورٹی اداروں کے…
Read More...

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت ترقی نہیں کرسکتی اور اگلے چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...

چین، بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

بیجنگ:چودہ اگست، پاکستان کے77 ویں یوم آزادی کے موقع پر بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے میں ایک پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سمیت سفارت خانے کے اعلیٰ حکام اور چین میں موجود پاکستانی…
Read More...