News Views Events
Browsing Category

بین الاقوامی

ہسپتال پر حملہ جنگی جرم، اسرائیل نے ریڈ لائن کراس کر لی، فلسطینی صدر

  فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر حملے کے رد عمل میں کہا ہے کہ یہ جنگی جرم ہے، اسرائیل نے ریڈ لائن کراس کر لی ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل نے…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ تعاون سے چین دنیا کے لیے اپنے دروازے مزید وسیع کر رہا ہے، صدر شی

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون کی افتتاحی تقریب میں اپنے اہم خطاب میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کی کامیابیوں سے حاصل شدہ تجربات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ چینی صدر…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر کو فروغ دینا چاہئے، چینی صدر

  بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون فورم میں شریک قازقستان کے صدر قاسم جمرات توکائیف نے ملاقات کی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ ایک پائیدار،…
Read More...

آذربائیجان کے صدر کافتح کے بعد ناگورنو کارا باخ کا پہلا دورہ ،پرچم لہرا دیا

آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے مرکزی شہر ناگورنو کارا باخ میں آذر بائیجان کا جھنڈا لہرایا جس نے گزشتہ ماہ کی جانے والی کارروائی کے بعد اس علاقے کو فتح کر لیا تھا اور نسلی آرمینیوں کو یہاں سے نقل مکانی کرنی پڑی۔ علیئیف کا اس شہر کا یہ…
Read More...

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد سامنے آگئی

اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار 900 ہوگئی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار 900 ہوگئی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی…
Read More...

جاپان کاغزہ کے لیے ایک کروڑڈالر امداد کا اعلان

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کی وزیر خارجہ یوکو کامی کاوا نے اعلان کیا ہے کہ ٹوکیو 10 ملین ڈالر کی امداد غزہ کے شہریوں کو فراہم کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر خارجہ کو بھی…
Read More...

چین کامسئلہ فلسطین پر اسلامی ممالک کے مو قف کی حمایت کا اعلان

چین مسئلہ فلسطین پر اسلامی ممالک کے مو قف کی حمایت کرتا ہے، چینی وزیر خارجہ غزہ میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکتیں ہو رہی ہیں، وانگ ای بیجنگ : سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے درخواست پر ایرانی وزیر…
Read More...

شراکت دار ممالک کے نوے فیصد سے زائدجواب دہندگان کی "بیلٹ اینڈ روڈ” کے مثبت نتائج کی تعریف…

بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این اور رین من یونیورسٹی آف چائنا کی جانب سے کیے گئے عالمی سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ "بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کرنے والے ممالک کے 93.8 فیصد جواب دہندگان نے "بیلٹ اینڈ روڈ" کے گزشتہ دس…
Read More...

اسرائیل نے غزہ چھوڑ کر جانے والوں کے لیے رستہ کھول دیا

غزہ سے شہریوں کے انخلا کو یقینی بنانے کے لیے اسرائیل نے ایک محفوظ رستہ کھول دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ( بی بی سی) کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے یہ اعلان کیا ہے کہ عام شہری اس رستے سے صبح دس بجے سے دوپہر دو بجے تک باہر جا سکتے…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ” چائنا-افریقہ میڈیا ایکشن انیشی ایٹو کا اجرا

   "بیلٹ اینڈ روڈ" سے متعلق بین الاقوامی تعاون کے تیسرے  فورم کے انعقاد سے قبل چائنا میڈیا گروپ اور متعددافریقی ممالک کے مین اسٹریم میڈیا  نے مشترکہ طور پر "بیلٹ اینڈ روڈ" چائنا-افریقہ میڈیا ایکشن انیشی ایٹو جاری کیا۔ چینی اور افریقی…
Read More...