آذربائیجان کے صدر کافتح کے بعد ناگورنو کارا باخ کا پہلا دورہ ،پرچم لہرا دیا
آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے مرکزی شہر ناگورنو کارا باخ میں آذر بائیجان کا جھنڈا لہرایا جس نے گزشتہ ماہ کی جانے والی کارروائی کے بعد اس علاقے کو فتح کر لیا تھا اور نسلی آرمینیوں کو یہاں سے نقل مکانی کرنی پڑی۔
علیئیف کا اس شہر کا یہ پہلا دورہ تھا، جسے آذربائیجان خان کیندی اور آرمینیا اسٹیپنا ناکرت کہتا تھے۔ جب کہ یہ علاقہ 1990 کی دہائی کے اوائل میں آرمینیائی علیحدگی پسندوں کے قبضے میں آ گیا تھا۔
علیئیف کا یہ دورۂ ان کے صدر بننے کے ٹھیک 20 برسوں بعد ہوا ہے جب کہ اس عرصے کے دوران وہ کاراباخ کو آذربائیجان کے کنٹرول میں لانے کا عزم کرتے رہے۔
Ильхам Алиев поднял Государственный флаг Азербайджанской Республики в городе Ходжавенд. pic.twitter.com/SiXvkl63sO
— Ilham Aliyev (@presidentaz) October 15, 2023
Ilham Aliyev raised the National Flag of Azerbaijan in Khankendi city and delivered a speech. pic.twitter.com/4X0iHWTFAP
— Ilham Aliyev (@presidentaz) October 15, 2023