News Views Events
Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

ایک ہزار سال قبل سمندر میں غرق ہونے والے مصری شہر سے خزانہ دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے بحیرہ روم میں ایک ہزار سال سے زائد عرصے قبل ڈوب جانے والے مصر کے ایک شہر سے نیا خزانہ دریافت کیا ہے۔ ہرقلیون نامی یہ شہر 331 قبل مسیح میں اسکندریہ شہر کے قیام سے قبل مصر کی سب سے بڑی بندرگاہ تھا، جو 8 ویں صدی میں…
Read More...

اشتہارات میں بھی انسانوں کی جگہ مصنوعی ماڈلز نے لے لی

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین میں مصنوعی ذہانت تیزی سے انسانی وسائل کی جگہ لے رہی ہے، کاروباری کمپنیاں اپنی اشیا صارفین کو دلکش شکل میں دکھانے کے لیے مصنوعی ماڈلز کا سہارا لینے لگی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنوعی ذہانت نے ٹیکنالوجی کے میدان میں…
Read More...

چین ، سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعےنمبر 39 ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو لانچ کرکےمقررہ مدار میں کامیابی سے پہنچا دیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق بیجنگ کے وقت…
Read More...

آئی فون 15کے جدید فیچرز نے صارفین کے ہوش اُڑا دیئے

پوری دنیا جس شاہکار کا بے تابی سے انتظار کر رہی تھی ایپل کمپنی نے بالآخر اُس موبائل فون کو ایک رنگا رنگ تقریب میں متعارف کرا دیا۔ جدید، دیدہ زیب اور حیران کن فیچرز والے آئی فون-15 کی پہلی جھلک پر ہی صارفین دیوانے ہوگئے۔ ایپل کمپنی بھی ہر…
Read More...

صارفین کے لئے اچھی خبر،گوگل میپس میں دلچسپ فیچر کا اضافہ

گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ اگر آپ گوگل میپس میں متعدد مقامات کو فیورٹ کے طور محفوظ کرنے کے عادی ہیں تو اب اس کے لیے ایموجیز کو استعمال کر سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے گزشتہ دنوں اس فیچر…
Read More...

ہواوے فائیو جی اسمارٹ فون کی واپسی، چین کی سائنسی ترقی کے نہ رکنے کا اعلان

ہواوے کا نیا اسمارٹ  فون MATE60PRO  لانچ ہوا اور خریداری کاایسا  جوش دیکھنے میں آیا کہ آن لائن اسٹاک  ایک منٹ میں مکمل  فروخت ہو گیا ۔ اس موبائل فون کی کارکردگی کے حوالے سے ملکی و غیر ملکی سائنسی و تکنیکی ماہرین نے فوری طور پر اس موبائل فون…
Read More...

بھارت کے بعد جاپان نے بھی اپنا خلائی مشن چاند پر لینڈنگ کے لئے روانہ کردیا

بھارت کے کامیاب مشن کے بعد جاپان نے بھی اپنا خلائی مشن چاند پر لینڈنگ کے لیے روانہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خلائی مشن کا نام اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (ایس ایل آئی ایم) ہے۔…
Read More...

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں 17 گنا اضافہ متوقع

پاکستانی میڈیا کی حالیہ رپورٹس کے مطابق، پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی Zong 4G اور ڈیجیٹل میڈیکل پلیٹ فارم" صحت کہانی "نے اعلان کیا ہے کہ وہ موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے صارفین کو 10,000 مفت طبی مشاورت کی فراہمی میں تعاون کریں گے۔…
Read More...

چاند کے بعد بھارت کا مشن سورج کے لئے روانہ

بھارت نے چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد اب سورج کے خفیہ راز جاننے کے لیے اپنا مشن روانہ کر دیا ہے۔ بھارتی خلائی ایجنسی آئی ایس آر او کا سورج مشن ادتیا ایل ون ہفتے کو آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سے روانہ ہوا۔ یہ مشن بھی چندریان…
Read More...

شمالی وزیرستان کے کامران احمد کا پاکستان کے لیے بڑا کارنامہ

شمالی وزیرستان کے ایک نوجوان کامران خان نے پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے امریکا میں ’کری ایٹو ایوارڈ 2023‘ میں پیپلزچوائس ایوارڈ جیت لیا۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام سے تعلق رکھنے والے کامران کا فنی نقطہ نظر اتنا مضبوط تھا کہ اس نے…
Read More...