News Views Events
Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

چین کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے 25 لائٹننگ ڈیٹیکٹرز مختلف علاقوں میں نصب

اسلام آباد( نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے 25 لائٹننگ ڈیٹیکٹرز مختلف علاقوں میں نصب کر دیئے گئے ہیں ،اس کا بنیادی مقصد پی ایم ڈی کی آسمانی بجلی کی وارننگ کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے ۔پی ایم ڈی…
Read More...

چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی فہرست میں کونسا پاکستانی سائنسدان شامل؟

اسلام آ باد (ویب ڈیسک)چینی اکیڈمی آف سائنسز نے اعلان کیا ہےکہ "چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے اکیڈمیشن ضوابط " اور "چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے غیر ملکی اکیڈمیشنز کے انتخاب کے اقدامات" اور دیگر قواعد و ضوابط کے مطابق ، چائنیز اکیڈمی آف…
Read More...

ڈیوو ایکسپریس کا چین کی تیار کردہ 200 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا منصوبہ

اسلام آباد :پاکستان کی معروف انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک ڈیوو ایکسپریس آئندہ دو سالوں میں بتدریج چین کی تیار کردہ 200 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اگر یہ منصوبہ بندی کے مطابق چلتا ہے…
Read More...

گوگل ایڈ سینس پر کمائی کا طریقہ تبدیل ،نیا طریقہ جانیئے

دبئی (رابطہ نیوز) سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نے ویب سائٹس پر اشتہارات کی کمائی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے طریقے سے اشتہارات چلانے والے صارفین کی کمائی بہتر ہوگی۔ گوگل کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا…
Read More...

چین: انسان بردار خلائی مشن کے عملے کی زمین پر کامیاب واپسی

بیجنگ : چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق شینژو-16 انسان بردار خلائی جہاز کا واپسی کیپسول کامیابی کے ساتھ زمین پر اتر گیا جس کے ساتھ ہی شینزو-16 انسان بردار مشن کی کامیاب تکمیل ہوئی ۔ منگل کے روز بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 8 بج کر…
Read More...

چین نے شینژو 17 انسان بردار خلائی جہاز کامیابی سے لانچ کر دیا

بیجنگ() چین کے شینژو 17 انسان بردار خلائی جہاز لے جانے والے لانگ مارچ کیریئر راکٹ کو لانچ کر دیا گیا. جمعرات کے روز شینژو 17 انسان بردار خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ راکٹ سے الگ ہو کر پہلے سے طے شدہ مدار میں داخل ہو گیا،…
Read More...

چین کا شینزو 17 انسان بردارخلائی مشن لانچ کر نے کا اعلان

    بیجنگ: چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق جمعرات کے روز انسان بردار خلائی مشن شینزو 17 لانچ کیا جائے گا۔چینی میڈ یا کے مطا بق شینزو 17، انسان بردار خلائی منصوبے کا 30 واں مشن اور 12 واں انسان بردار مشن ہے۔ اس مشن کے عملے…
Read More...

دبئی میں پبلک ٹرانسپورٹ کرائے کی ادائیگی اب چہرے کی شناخت سے ہوگی

دبئی (رابطہ نیوز) دبئی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے لیے کرایہ " چہرے کی شناخت" کے ذریعے ادا کیا جاسکے گا۔ متحدہ عرب امارات میں دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے مصنوعی ذہانت اور ورچوئل میٹاورس ٹیکنالوجی سے آراستہ متعدد منصوبے متعارف…
Read More...

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

 پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا اور تجربے کے دوران ویپن سسٹم کے مختلف پہلوؤں کو بھی جانچا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تجربے کا مقصد کم ازکم دفاعی صلاحیت کا اعادہ کرنا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
Read More...

ٹوئٹر نے حماس سے متعلق تمام اکائونٹس ہٹا دیے

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ )ٹوئٹرکا تعصب،حماس سے متعلق سارے اکاؤنٹس ہٹادیے۔ ایکس نے فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے سارے اکاؤنٹس ہٹادیے ہیں۔اسرائیل سے صارفین نے حماس حملے سے متعلق پانچ کروڑ پوسٹیں شیئرکیں۔ جنہیں نا مناسب وڈیوز اور گرافکس…
Read More...