چین کاچوئے چھاو-2ریلے سیٹلائٹ چاند کے گرد مدار میں داخل
بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا ہے کہ تقریباً 112 گھنٹے کی پرواز کے بعد، چوئے چھاو-2ریلے سیٹلائٹ نے 25 مارچ کو 0:46 بجے چاند سے تقریباً 440 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک عارضی بریک لی۔ تقریباً 19 منٹ بعد یہ سیٹلائٹ کامیابی سےچاند کے گرد مدار میں داخل ہوا۔
چوئے چھاو-2ریلے سیٹلائٹ منصوبہ بندی کے مطابق چھانگ عہ-4 اور چھانگ عہ-6 کے ساتھ ریلے سیٹلائٹ کے طور پر کام کرے گا۔
bbrney