News Views Events
Browsing Category

سمندرپار پاکستانی

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی نرسوں کےلئے گولڈن ویزامتعارف کرادیا

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی نرسوں کے لیے گولڈن ویزا متعارف کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنے گولڈن ویزا پروگرام میں توسیع کرتے ہوئے پاکستانی نرسوں کو فرنٹ لائن ہیروز کے طور پر ان کے اہم کردار کا اعتراف کیا ہے۔ گولڈن…
Read More...

چین میں پاکستان ایمبیسی کالج کے زیر اہتمام بین الاقوامی ثقافتی دن کا انعقاد

بیجنگ (نیوزڈیسک)بیجنگ میں پاکستان ایمبیسی کالج کے زیر اہتمام سالانہ بین الاقوامی ثقافتی دن کا انعقاد کیا گیا۔ چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے اس تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں…
Read More...

پاکستان 2025 تک یونیسکو کا وائس چیئر منتخب

پاکستان 2025 تک یونیسکو کا وائس چیئر منتخب ہوگیا پاکستان نے یونیسکو میں شاندار فتح حاصل کرتے ہوئے 2023 تا 2025 کی مدت کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئر منتخب ہو گیا۔ پیرس میں منعقدہ ایگزیکٹو بورڈ کے 218 ویں اجلاس میں ایشیا…
Read More...

امریکا میں مقیم پاکستانی بزنس مین تنویر احمد کا پاکستانی یونیورسٹی کو 90لاکھ ڈالر کا عطیہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں پاکستانی بزنس مین تنویر احمد نے 9 ملین ڈالر ( 2.5 بلین روپے ) پاکستانی یونیورسٹی کو عطیہ کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کاروباری شخصیت کی جانب سے عطیہ رقم سے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام…
Read More...

سعودی عرب میں نوکری کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے خوشخبری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک روزگار کے مزید دروازے کھلنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی پانچ بڑی کمپنیوں سے ہزاروں نئی ملازمتوں کے معاہدے طے پا گئے۔ معاہدے کے تحت15 سے 20 ہزار پاکستانیوں کو سعودی عرب میں نوکریاں…
Read More...

کویت میں منعقدہ عالمی حفظ و قرات مقابلے میں پاکستانی بچوں کااعزاز

کویت سٹی(نیوزڈیسک)بارہویں عالمی حفظ و قرات کے مقابلے جو 8 سے 15 نومبر تک کویت میں منعقد ہوئے جس میں وزارت مذہبی امور، حکومت پاکستان کے شعبہ دعوۃ و زیارات نے تین بچوں کو نامزد کیا جن میں قاری عبدالرشید ولد عبد الرزاق، صوبہ پشاور، قرات…
Read More...

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک سے کچلنے والا شخص مجرم قرار

کینبرا(نیوزڈیسک) کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 12 رکنی جیوری نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ 22 سالہ ملزم نیتھینیل ویلٹمین نے جان بوجھ کر افضال…
Read More...

امریکہ میں پاکستانی نژاد عدیل منگی وفاقی اپیلز کورٹ کے جج نامزد

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے وفاقی اپیلز کورٹ میں پاکستانی نژاد امریکی شہری عدیل منگی کو جج نامزد کردیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق جو بائیڈن نے آکسفورڈ اور ہارورڈ سے تربیت یافتہ قانون دان عدیل منگی کو وفاقی اپیلز کورٹ…
Read More...

برطانیہ کا اعلیٰ شاہی اعزاز پاکستان مصنف عارف انیس کے نام

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف مصنف اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے عارف انیس برطانوی سلطنت کے ’’موسٹ آرڈر آف دی برٹش ایمپائر‘‘ کے رکن بن گئے اور انھوں نے اپنی اس بے مثال کامیابی کو اپنے وطن کے نام کیا ہے۔…
Read More...

پاکستانی خاتون ٹیچر کے لئے بین الاقوامی اعزاز

پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی پاکستانی خاتون ٹیچر سسٹر زیف کو اپنے گھر کے صحن میں پسماندہ بچوں کے لیے اسکول قائم کرنے پر بین الاقوامی اعزاز ’گلوبل ٹیچر پرائز 2023ء‘ سے نوازا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی…
Read More...