News Views Events
Browsing Category

کھیل

ابوظہبی ٹی 10: ٹیم ابوظبی اپنا چھٹا میچ بھی ہارگئی

نیویارک اسٹرائیکرز کے اوپنر رحمان اللہ گرباز کی 41 رنز کی اننگز اور سنیل نارائن کے 16 رنز کے عوض 2 وکٹوں کے اسپیل کی بدولت ٹیم ابوظبی 22 ویں میچ میں 24 رنز سے ہارگئی ۔ ٹیم ابوظبی کی یہ 6 میچز میں چھٹی شکست تھی۔ ٹیم ابوظبی نے ٹاس جیت کر…
Read More...

بلیو بی سی ایشیا چیمپیئن نیرج گوئٹ کی عالمی باکسنگ کنونشن 2023 میں شرکت

ڈ دبئی : تین بار ڈبلیو بی سی ایشیا ٹائٹل جیتنے والے معروف پروفیشنل باکسر نیرج گوئٹ کو حال ہی میں ازبکستان میں عالمی باکسنگ کونسل (ڈبلیو بی سی) کنونشن میں بھارت کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔اس کنونشن میں عالمی باکسنگ کے چند نامور ناموں…
Read More...

فاف ڈوپلیسی کا بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا عندیہ

ابوظہبی :جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی نےبین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا عندیہ دے دیا ۔ جنوبی افریقہ نے دسمبر میں بھارت کا دورہ کرنا ہے جہاں وہ 3 ٹی 20 میچز کھیلے گی اور اس کے صرف 6 ماہ بعد آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلا جائے…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 : ٹیم ابوظبی کو مسلسل 5 ویں شکست

  ابوظہبی (5 دسمبر 2023) زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ابوظی ٹی 10 کے 19 ویں میچ میں بنگلہ ٹائیگرز نے ٹیم ابوظہبی کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ۔ یہ ٹیم ابوظہبی کی مسلسل 5 ویں شکست تھی۔ ٹیم ابوظبی نے ایک اور مایوس کن بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
Read More...

عقیل حسین بلز کو صرف 31 رنز پر آؤٹ کرنے پر بے حد خوش

  ابوظہبی (5 دسمبر 2023) ابوظہبی ٹی 10 کے 7ویں ایڈیشن میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔اسٹرائیکرز کے 98 رنز کے معمولی اسکور کا تعاقب کرتے ہوئے دہلی بلز کو صرف 31 رنز پر آؤٹ کر دیا جو ٹی 10 کی تاریخ کا کم ترین…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 کی تاریخ میں سب سے کم اسکور پر بلز آؤٹ

  ابوظہبی(5 دسمبر 2023) ابوظبی ٹی 10 کے 18 ویں میچ میں عقیل حسین اور چمیکا کرونارتنے نے دہلی بلز کو 9.3 اوورز میں صرف 31 رنز پر آؤٹ کرکے نیو یارک اسٹرائیکرز کو 67 رنز سے فتح دلادی ۔ ابوظہبی ٹی 10 کی تاریخ میں بلز کا اسکور اب تک کا سب…
Read More...

ورتیا اروند، متحدہ عرب امارات کرکٹ کا ابھرتا نام

ورتیا اروند، متحدہ عرب امارات کرکٹ کا ابھرتا نام ابوظبی (5 دسمبر 2023) ابوظبی ٹی 10 لیگ فرنچائز چنئی بریوز کے ورتیا اروند 6 برس کی عمر میں اپنے والد کے ساتھ یواے ای منتقل ہوئے تھے جو دبئی الیکٹریسٹی اینڈ واٹر اتھارٹی (دیوا) میں الیکٹریکل…
Read More...

پاکستانی سٹار محمد زاہد ٹی 10 کے بعد پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے کو بے تاب

ابوظہبی:ٹی 10 لیگ نئے کھلاڑیوں کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم ہے سے کئی باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں میں بھی گزشتہ 3 برس سے ٹی 10 کھیل رہا ہوں اور پر عزم ہوں کہ اچھا کھیل پیش کرکے کیریئر بناؤں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستانی نئے ابھرتے کرکٹ…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 ، بلاک چین کا حصہ بن گیا

ابوظہبی ٹی 10 نے پہلے ہی تیز ترین فارمیٹ متعارف کرانے کے ساتھ کرکٹ میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور اب وہ بلاک چین میں اپنے سفر کا آغاز کررہا ہے۔ٹی 10 گلوبل نے سنو بال منی کے ساتھ شراکت داری کی ہے یہ ایک ایسا پلیٹ فارم جس کا مقصد لوگوں کے لئے…
Read More...

گلیڈی ایٹرز نے بریوز کو 10 وکٹوں سے شکست ہرادی

ابوظہبی ٹی 10 کے 17ویں میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے چنئی بریوز کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ چنئی بریوز نے خراب بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 83 رنز بنائے۔ آندرے رسل (12 رنز دیکر 2 وکٹ) اور نووان تھشارا (26 رنز…
Read More...