News Views Events

یورپی یونین کے ساتھ اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں،چینی صدر

ریوڈی جنیرو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا رہے ہیں اور چین ہمیشہ مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے اختلافات کو حل کرنے پر زور دیتا ہے۔برازیل کے…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 کا سب سے بڑا سیزن شروع ہوگیا

ابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 کے تازہ ترین ایڈیشن کا آغاز ہوگیا ،ایونٹ میں شریک تمام دس ٹیموں کے نمائندے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں جمع ہوئے اور ٹورنامنٹ سے قبل پریس کانفرنس میں میڈیا سے خطاب کیا۔ 2024 ابوظہبی ٹی 10 تاریخ کا سب سے بڑا سیزن ہوگا جس میں…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 میں نیو یارک اسٹرائیکرز دفاع کو تیار

ابوظہبی ٹی 10 میں نیو یارک اسٹرائیکرز دفاع کو تیار ابوظہبی : سری لنکن فاسٹ بولر ماتھیشا پاتھیرانا اور نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈگ بریسویل نے ابوظہبی ٹی 10 سیزن کے لیے موجودہ چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔…
Read More...

توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منظور، عمران خان کی رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست…
Read More...

یہ وقت دھرنوں اور انتشار پھیلانے کا نہیں،ڈاکٹر شوکت علی

لندن: پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت علی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزادملک ہے ،اپنے معاملات میں خود مختار ہے ، ، کسی کی کالونی نہیں،بیرونی مداخلت ملک میں برداشت نہیں کی جائے گی ، ۔ برمنگھم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…
Read More...

بعض ممالک کی جانب سے ہانگ کانگ میں قانون کی حکمرانی کو بدنام کرنے کی مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت…

بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں لی چی این کے کیس کے بارے میں کہا کہ ہانگ کانگ ایک ایسا معاشرہ ہے جو قانون کی حکمرانی کے تحت چلتا ہے۔کسی کو بھی آزادی کے نام پر غیر قانونی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت…
Read More...

یورپی یونین کو ایک چین کے اصول کی پاسداری کرنی چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بد ھ کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے موقع پر ایک صحافی کے تائیوان کے محکمہ خارجہ کے سربراہ کے دورہ یورپ کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ سب سے پہلے میں آپ کی تصحیح کرنا چاہتا ہوں…
Read More...

چین کی جانب سے سرحد پار ڈیٹا بہاؤ پر عالمی تعاون انیشی ایٹو کا اجراء

بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں " سرحد پار ڈیٹا بہاؤ پر گلوبل کوآپریشن انیشی ایٹو کے اجراء کے بارے میں کہا کہ اس انیشی ایٹو نے تمام فریقوں کے لئے مشترکہ تشویش کے سرحد پار ڈیٹا کے بہاؤ کی حکمرانی کے…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں میں 17ہزار500سے زائد بچے شہید

غزہ:20 نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ غزہ کی پٹی کے میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق فلسطین اسرائیل تنازع کے موجودہ دور میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں غزہ کے تقریباً…
Read More...

چینی صدر کی ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2024 ووچن سمٹ کے انعقاد پر مبارک باد

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2024 ووچن سمٹ کی افتتاحی تقریب کےموقع پر ورچوئل مبارکباد پیش کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت سائنسی وتکنیکی اور صنعتی انقلاب کا ایک نیا دور تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور مصنوعی ذہانت سمیت نئی…
Read More...