News Views Events

پکنک پارٹی میں اچانک بھوکے ریچھ کی انٹری

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک بھوکا ریچھ اچانک ایک فیملی کی پکنک پارٹی میں آ دھمکا اور دعوت اڑانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریچھ ایک جنگلی خوں خوار جانور ہے اور یہ انسان کو چیر پھاڑ کر رکھ دیتا ہے، لیکن آپ فیملی کے…
Read More...

فلسطینی عہدیدار کو ہانگ ژو ایشیائی کھیل کی افتتاحی تقریب کے بعد بڑی امیدیں وابستہ

غزہ (شِنہوا) ہانگ ژو میں جاری 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کی تعریف کرتے ہوئے ایک فلسطینی عہدیدار نے امید ظاہر کی کہ یہ چین کے ساتھ فلسطینی عوام کے لئے اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کا "سنہری موقع" ہوگا۔ ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کا…
Read More...

چین نے پاکستان سمیت 60 مما لک میں غربت میں کمی بارے کردار ادا کیا، چینی میڈ یا رپورٹ

دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر ملک اور گلوبل ساؤتھ کے رکن کی حیثیت سے چین نے تقریباً 20 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کیا ہے اور ایتھوپیا، پاکستان اور نائیجیریا سمیت تقریبا 60 ممالک میں غربت میں کمی، غذائی تحفظ، انسداد وبائی امراض اور…
Read More...

چینی صدر اولمپک تحریک کے اہم شراکت دار ہیں، نائب صدر آئی او سی

ہانگ ژو (شِنہوا) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے نائب صدر جوآن انتونیو سمارانچ جونیئر نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ عالمی اولمپک تحریک میں ایک اہم شراکت دار ہیں۔ سمارانچ جونیئر نے یہ بات ہانگ ژو میں جاری 19 ویں ایشیائی کھیلوں…
Read More...

چین مصر کے ساتھ تعاون اور باہمی اعتماد کو مستحکم کرے گا، سی پی سی عہدیدار

قاہرہ(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کے ایک سینئر عہدیدار نے مصر کے دورے کے دوران کہا ہے کہ چین دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد اور باہمی سیاسی اعتماد کو مستحکم کرنے کے لیے مصر کے…
Read More...

ایشین گیمز:نیپال نے ٹی ٹوئنٹی کے نئے ریکارڈز بنا لیے

ہانگ ژو(نیوزڈیسک)نیپال کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تیز ترین سینچری، تیز ترین نصف سینچری اور سب سے زیادہ رنز بنانے سمیت کئی نئے ریکارڈز بنا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ہانگ ژو میں جاری ایشین گیمز میں کرکٹ مقابلوں کے دوران…
Read More...

کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے 4بچوں سمیت 8افراد جاں بحق

کندھ کوٹ(نیوزڈیسک)صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مکان میں راکٹ پھٹنے سے آٹھ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں پیش آیا اور مرنے والوں میں چار بچوں سمیت…
Read More...

ایک بہتر دنیا کے لیے چین کے عملی اقدمات

اعتصام الحق ثاقب 26 ستمبر کو چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے   ایک وائٹ پیپر جاری کیا جس کا عنوان تھا " بنی نوع انسان کے  ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا: چین کے انیشی ایٹو اور  عملی اقدامات"  ۔وائٹ پیپر…
Read More...

پاکستان کا چینی شہریوںکی حفاظت کے لئے سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے چین کے تجارتی مفادات کے تحفظ کے لئے سکیورٹی مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دونوں فریقوں کی جانب سے چینی شہریوں، منصوبوں اور کمپنیوں کو خطرات کا اعتراف کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی پیک کی مشترکہ…
Read More...