News Views Events

سانحہ 9مئی گندے لوگوں کا کیا ہوا لعنتی پروگرام تھا، شیخ رشید

9مئی گندے لوگوں کا کیا ہوا لعنتی پروگرام تھا، شیخ رشید احمد رولپنڈی(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 9 مئی ایک لعنتی پروگرام اور گندے لوگوں کا کیا ہوا کام تھا۔ جنرل عاصم منیر ہمارے شہر کی عزت…
Read More...

نیب قانون میں ترامیم ایگزیکٹو معاملہ ہے عدالت مداخلت نہیں کرسکتی، جسٹس منصور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیب ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا جس میں جسٹس منصور نے لکھا ہے کہ نیب قانون میں کی گئی ترامیم خالصتاً ایگزیکٹو معاملہ ہے لہٰذا عدالت مداخلت نہیں کرسکتی۔ ستائیس صفحات پر مشتمل اختلافی…
Read More...

دس بار فلسطین کا دورہ کیا، اپنی آنکھوں سے ظلم وبربریت دیکھی ، چودھری سرور

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق)کے چیف آرگنائزر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ میں نے زندگی میں 10 بار فلسطین کا دورہ کیا اور وہاں اپنی آنکھوں سے ظلم وبربریت دیکھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں فلسطین ریلی کے شرکا سے خطاب میں رہنما مسلم لیگ ق…
Read More...

انجلینا جولی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

 انسانی حقوق کی سرگرم کارکن و ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز نہیں، چند ٹرک غزہ کی امدادی ضروریات پوری نہیں…
Read More...

امریکا میں پروفیسر اشفاق احمد کی کتاب’ دی پرفیکٹ ہیومن’ کی تقریب رونمائی

  امریکا کی یونیورسٹی میں پروفیسر اشفاق احمد کی کتاب ’دی پرفیکٹ ہیومن‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ٹیکساس آرلنگٹن کی مین لائبریری میں ’دی پرفیکٹ ہیومن: محمد (ﷺ)، آخری نبی اور خدا کے رسول‘ نامی کتاب…
Read More...

چین اور امریکہ کا با ہمی تعلقات کو مستحکم بنانے کے لئے مثبت پیغام

  بیجنگ : کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیور کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے واشنگٹن میں امریکی اسٹریٹجک حلقوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔  چینی ٹی وی سی جی ٹی این کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ ان کے دورہ امریکہ…
Read More...

روسی خاتون نےاپنے  لے پالک بیٹے سے شادی رچالی

روس کی 53 سالہ خاتون نے اپنے 22 سالہ لے پالک بیٹے سے شادی کرلی جس کے بعد سے خاتون شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی خاتون موسیقار ایسلوشزسکایا منگا لیم نے لے پالک بچے کو 13 سال کی عمر میں ایک یتیم خانے سے گود لیا…
Read More...

معین خان کا دورہ آسٹریلیا کیلئے 2 کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنےکا مطالبہ

   قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر معین خان دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستانی ٹیم میں دو کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستانی ٹیم…
Read More...

پاکستان میں چینی کرنسی آر ایم بی کلیئرنگ بینک کا قیام

  چین کئی سالوں سے پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ رہا ہے، وزیر خزانہ اسلا م آ با د : انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا کےپاکستان آر ایم بی کلیئرنگ بینک کی افتتاحی تقریب جناح کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی۔ وزیر خزانہ…
Read More...

عالمی برادری اسرائیل پرجنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالے:نگران وزیرخارجہ

پاکستان کا عالمی برادری سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر زور دینے کا مطالبہ اسلام آباد(آئی پی ایس)نگران وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی اقوام متحدہ کی…
Read More...