News Views Events

عامر خان کی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی بیٹی ایرا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پررسم ’کیلوان‘ کی چند تصاویر شئیر کی ہیں۔…
Read More...

کانگو وائرس کے آؤٹ بریک کا معاملہ،قومی ادارہ صحت کا خصوصی مشن فوری طور پر بلوچستان بھیج دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کانگو وائرس کے آؤٹ بریک کے معاملے پر "وزارتِ قومی صحت نہ صرف موجودہ صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے بلکہ وائرس کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کو بھی یقینی…
Read More...

نگران وزیراعلیٰ سندھ سے ایتھوپین سفیر کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

کراچی :نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ نےملاقات کی جس میںدوطرفہ تعلقات، تجارت اور سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق ملاقات میں بات چیت کی گئی۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ…
Read More...

حماس کے حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم کا بھتیجاہلاک،غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ

حماس کے حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا بھتیجا ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کا بھتیجا یائیر نیتن یاہو غزہ میں ہلاک ہوا، یائیر نیتن یاہو القسام بریگیڈ کے حملے کے دوران مارا گیا ہے،…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس 53 ہزار 800 کی سطح سے اوپر

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کا روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے ایک شاندار اور تاریخی دن رہا جس روز کاروبار کے دوران 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور پہلی…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 سیزن 7 کا 28 نومبر سے آغاز ، شیڈول جاری

ابوظہبی :کرکٹ کا تیز ترین ٹورنامنٹ ابوظہبی ٹی 10 کے 7 سیزن کا آغاز 28 نومبر 2023 سے ہوگا ۔افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز ار گزشتہ سیزن کی رنر اپ نیو یارک اسٹرائیکرز کے خلاف کھیلا جائے گا۔ ان کے علاوہ ناردرن واریئرز، مورس ویل سمپ…
Read More...

غزہ میں نسل کشی‘، ایک اور  ملک  نے بھی اسرائیل سے سفیر بلا لیا

ہندوراس نے غزہ میں ’نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی‘ کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے اپنے سفیر کو بات چیت کے لیے واپس بُلا لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی امریکی ملک کے وزیرِ خارجہ ایڈوارڈو اینریک ریئنا نے ایکس (ٹوئٹر) پر…
Read More...

پاکستان اور ترکیہ کی سیریز صلاح الدین ایوبی کب سے نشر ہوگی؟تاریخ سامنے آگئی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اور ترکیہ کے فنکاروں کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ کی نشریات کا آغاز رواں ماہ سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویب سیریز کا…
Read More...

گوگل ایڈ سینس پر کمائی کا طریقہ تبدیل ،نیا طریقہ جانیئے

دبئی (رابطہ نیوز) سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نے ویب سائٹس پر اشتہارات کی کمائی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے طریقے سے اشتہارات چلانے والے صارفین کی کمائی بہتر ہوگی۔ گوگل کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا…
Read More...

عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک کے مابین ایم او یو طے پا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترسیلات زر میں سہولت کے لیے عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل چیئرمین آف دی بورڈ آف ڈائریکٹرز عرب مانیٹری فنڈ (اے ایم ایف) ڈاکٹر عبدالرحمن بن…
Read More...