News Views Events

سال 2023 میں چین نے 9لاکھ سے زائد ایجادات کے پیٹنٹس کی منظوری دی

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے قومی محکمہ برائے حقوق املاک دانش کے مطابق 2023 میں مجموعی طور پر 921,000 ایجادات کے پیٹنٹس، 2.09 ملین یوٹیلیٹی ماڈلز، 638,000 ڈیزائنز، 4.383 ملین رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس اور 11،300 رجسٹرڈ انٹیگریٹڈ سرکٹ لے آؤٹ ڈیزائنز…
Read More...

سدرن تھیٹر نے جنوبی بحیرہ چین کے پانیوں میں معمول کے گشت کے لیے بحری اور فضائی افواج کو منظم کر لیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنوبی تھیٹر نے جنوبی بحیرہ چین کے پانیوں میں معمول کے گشت کے لیے بحری اور فضائی افواج کو منظم کیا۔سدرن تھیٹر کی افواج ہمہ وقت ہائی الرٹ رہتی ہیں، قومی اقتدار اعلی ، سلامتی، بحری حقوق اور مفادات کا…
Read More...

خنجراب پاس 16 جنوری تک کلیئرنس کے لئے عارضی طور پر کھلا رہےگا

حکومت پاکستان کی درخواست پر اور چین کے اسٹیٹ پورٹ مینجمنٹ آفس کی منظوری سے چین کا سنکیانگ خنجراب پاس 2 سے 16 جنوری تک عارضی طور پر کلئیرنس کے لئے کھلا رہےگا۔ 2 جنوری کو پاکستان کے ضروری سامان سے لدے 19 ٹرک سرحدی معائنے کا عمل مکمل کرنے…
Read More...

چین میں وزرائے اطلاعات کی قومی کانفرنس کا انعقاد

چین میں وزارئے اطلاعات کی قومی کانفرنس تین جنوری کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن چائی چھی نے کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں شی جن پھنگ کے نئے…
Read More...

ایران کے شہر کرمان میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں 53 افراد جاں بحق

ایران کی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق 3 جنوری کو کرمان شہر میں ہونے والے دو دھماکوں میں کم از کم 73 افراد جاں بحق اور 71 زخمی ہوئے ہیں۔ایران کے صوبے کرمان کے ڈپٹی گورنر نے کرمان شہر میں ہونے والے دھماکوں کو دہشت گرد حملے قرار دیا ہے۔
Read More...

ایتھوپیا کی سمندر تک رسائی علاقائی یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے اہم ہے: سفیر جمال بیکر عبد ﷲ

ایتھوپیا کی سمندر تک رسائی علاقائی یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے اہم ہے: سفیر جمال بیکر عبد ﷲ اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا کے سفیر نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ایتھوپیا کی حکومت نے سمندر…
Read More...

پی ٹی آئی سے بلا واپس چھِن گیا، پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کردیا

پشاور(پی این آئی )پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر…
Read More...

پی ٹی آئی رہنما ایمان طاہر صادق پشاور ہائیکورٹ سے گرفتار

اٹک(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ایمان طاہر کو پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمان طاہر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئی تھی، ایمان طاہر کی پشاور ہائی کورٹ نے آج صبح…
Read More...

توہین الیکشن کمیشن کیس :عمران خان اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی جس میں پاکستان تحریک…
Read More...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ اتارچڑھاو کے ساتھ مثبت رجحان

کراچی(نیوزڈیسک)کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاو کے ساتھ مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت تیزی کا رجحان ہے،کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس 132 پوائنٹس کے اضافے سے 64480…
Read More...