News Views Events

سال 2023 میں چین نے 9لاکھ سے زائد ایجادات کے پیٹنٹس کی منظوری دی

0

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے قومی محکمہ برائے حقوق املاک دانش کے مطابق 2023 میں مجموعی طور پر 921,000 ایجادات کے پیٹنٹس، 2.09 ملین یوٹیلیٹی ماڈلز، 638,000 ڈیزائنز، 4.383 ملین رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس اور 11،300 رجسٹرڈ انٹیگریٹڈ سرکٹ لے آؤٹ ڈیزائنز کی منظوری دی گئی۔ 13 جیولاجیکل مصنوعات کی تصدیق کی گئی ، 5،842 کاروباری اداروں کو خصوصی جیولاجیکل انڈیکیشنز استعمال کرنے کی منظوری دی گئی ، اور 201 اجتماعی ٹریڈ مارکس کو ان کے ساتھ رجسٹر کرنے کی منظوری دی گئی۔ پی سی ٹی، ہیگ اور میڈرڈ سسٹم کے ذریعے پیٹنٹ، ڈیزائن اور ٹریڈ مارک کی بین الاقوامی رجسٹریشن کے لیے بالترتیب 73812 ، 1166 (پہلے 11 ماہ میں) اور 6196 درخواستیں دائر کی گئیں، جو دنیا میں سرفہرست ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.