News Views Events

سی پیک دنیا بھر میں تعمیر وترقی کا ایک مثالی منصوبہ بن کر ابھرا ہے ،چینی قونصلر

اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفارتخانے کے قونصلر سائی تا فو نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقصادی راہداری ( سی پیک) نے پاکستان میں تعمیر وترقی کی شاندار منازل طے کی ہیں اور گزشتہ دس سالوں میں دونوں ممالک کی باہمی ،مفید اور نتیجہ خیز مشاورت سے…
Read More...

الیکشن ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ میں انتخابات رکوانے کےلیے ایک اور قرارداد آگئی،تفصیلات کے مطابق سینیٹر ہلال الرحمن نے قرارداد جمع کرائی،خیبرپختونخوامیں شدید سرد موسم برفباری ہے اور امن و امان کی صورتحال بھی ٹھیک نہیں، قرارداد کے مطابق اس لئے 8…
Read More...

فلسطینی اسرائیل تنازع کے موجودہ دور میں 24ہزار سے زائد فلسطینی شہید

غزہ(نیوزڈیسک) فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ سال 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے فلسطین- اسرائیل تنازع کے نئے دور کے آغاز کے بعد سے اب تک 24 ہزار 190 فلسطینی شہید اور 64 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں…
Read More...

امریکا”تائیوان کی علیحدگی پسند ” قوتوں کو کسی بھی طرح کا غلط سگنل بھیجنا بند کرے،چین

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے تائیوان میں انتخابات سے متعلق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے بیان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا بیان ایک چین کے اصول اور چین -امریکہ تین مشترکہ اعلامیوں کی سنگین خلاف ورزی…
Read More...

پٹرول کی قیمت میں کتنی ہونےوالی ہے؟عوام کے لئے خوشخبری

  اسلام آباد(نیوزڈیسک)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں دروبدل کا اعلان کل (پیر)کوکیا جائے گا، اس…
Read More...

ہیضے کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے زیمبیا کاچین کی امداد پر اظہار تشکر

حالیہ دنوں ہیضہ کی وبا سے لڑنے میں زیمبیا کو چین کی جانب سے دی جانے والی امداد کے حوالے سے زیمبیا کے ایوان صدر میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ زیمبیا میں چین کے سفیر ڈو شیاؤہوئی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین ،زیمبیا کے قابل…
Read More...

شی جن پھنگ کی طرف سے عدالتی و قانونی امور پر اہم ہدایات

بیجنگ(نیوزڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری،چین کے صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں عدالتی اور قانونی امور سے متعلق اہم ہدایات دیں۔ انہوں نے نشاندہی کہ یہ سال عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75…
Read More...

کم عمر ترین آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاواکی آج 12 ویں برسی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کی کم عمر آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاوا کی آج 12 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محض 9 برس کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل امتحان پاس کر کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دینے…
Read More...

تائیوان کے انتخابات پر چین کا موقف سامنے آگیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تائیوان کے انتخابات سے متعلق کیے جانے والے سوال کے جواب میں کہا کہ اسٹیٹ کونسل کے دفترِ امور تائیوان کے ترجمان نے تائیوان میں انتخابی نتائج پر تبصرہ کیا ہے۔ تائیوان کا معاملہ چین کا اندرونی…
Read More...

چین اور امریکہ کاپائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا عہد

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہِ بین الاقوامی روابط کے ڈائریکٹر لیو جین چھاؤ نے سی پی سی کے ایک وفد کے ساتھ امریکہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن،امریکی صدر کے پرنسپل نائب معاون برائے قومی…
Read More...