News Views Events

نئے دور میں چین کی حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کی حکمت عملی کا اجراء

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت حیاتیات و ماحولیات نے حال ہی میں ملک میں حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کی حکمت عملی اور ایکشن پلان (2023-2030) جاری کیا ہے۔ ایکشن پلان میں کہا گیا ہے کہ 2030 تک زمینی وسائل، آبی وسائل،کمزور ساحلی اور سمندری ماحولیاتی…
Read More...

چین میں میکرو اکنامک پالیسی ریگولیشن اور کنٹرول میں مسلسل مضبوطی جاری

بیجنگ(نیوزڈیسک) سال 2023 میں ، چین کی معیشت نے قابل ذکر نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں ، اور میکرو پالیسی ریگولیشن اور کنٹرول میں مسلسل اضافہ کیا گیا ہے۔ 2023 میں حقیقی معیشت کے لیے 22 ٹریلین یوآن سے زائد قرض فراہم کیے گئے جبکہ نئے ٹیکس اور فیس…
Read More...

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے کی مذمت

اسرائیلی دفاعی افواج نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک آپریشن میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے زمینی فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک 195 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔20 جنوری کی صبح ،…
Read More...

اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کا اعادہ

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے امریکہ سے فلسطینی ریاست کے قیام پر رضامندی کا عہد نہیں کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے اس دن ایک بیان جاری کیا جس میں اس بات کی تردید کی گئی کہ نیتن یاہو نے امریکی صدر بائیڈن…
Read More...

روسی صدر پوتن نے جلد شمالی کوریا کے دورے پر آمادگی ظاہر کردی

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جلد شمالی کوریا کے دورے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی وزیر خارجہ چوے سون ہوئی کی قیادت میں ایک سرکاری وفد نے 15 سے 17…
Read More...

بحیرہ احمر کی صورتحال سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغربی ممالک مشرق وسطیٰ کے معاملے میں متحد نہیں ہیں، ہسپانوی…

چائنا میڈیا گروپ کو دئے گئے حالیہ انٹرویو میں ایک ہسپانوی ماہر نے کہا کہ بحیرہ احمر کے حوالے سے یورپی یونین کے ممالک کا رویہ یکساں نہیں ہے جس کا مطلب ہے کہ مغربی ممالک مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے معاملے پر حقیقی معنوں میں متحد نہیں ہیں۔ اس کے…
Read More...

سلوواکیہ کے وزیر اعظم نے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کر دی

سلوواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیکو نے ملکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کرتے ہیں اور اگر ضرورت پڑی تو وہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کے خلاف ووٹ دینے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے تصدیق کی کہ وہ 24…
Read More...

بھارتی مسافر طیارہ افغانستان میں گرکر تباہ ہوگیا

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے صوبے بدخشاں کے شمال مشرقی حصے میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان پولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ افغان ضلع زیبک کے توپ خانہ پہاڑوں پر گر کر تباہ ہوا، مسافر طیارہ کل رات ریڈار سے غائب…
Read More...

شعیب ملک کی دوسری شادی پر ثانیہ مرزا کا ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی تصدیق کر دی۔ ہفتہ 20 جنوری کی صبح شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے انسٹاگرام پر شادی کی مشترکہ…
Read More...