News Views Events

سی پیک پر 25.4 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکے، چینی قونصلر

کراچی (نیوزڈیسک) گزشتہ 11برسوں میں سی پیک منصوبے میں 25.4بلین امریکی ڈالرز کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے کراچی میں چینی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے پاکستان،چین سفارتی تعلقات کے قیام کی…
Read More...

صنعتوں کی بحالی سے روزگار کے نئے مواقع ملیں گے،چودھری شجاعت حسین

لاہور :پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ صنعتوں کی بحالی سے روزگار کے نئے مواقع ملیں گے، روزگار کی فراہمی کے لیے صنعت کاروں اور تاجروں کا اعتماد بحال کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان…
Read More...

جلاؤ گھیراؤ مقدمہ: علی امین گنڈاپور کوعدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ راولپنڈی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں علی امین گنڈاپور کے خلاف جلاؤ گھیراؤ اور کار سرکار میں مداخلت…
Read More...

ہاکی ٹیم کو مسلسل کامیابیوں کے لیے بھرپور تعاون فراہم کریں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہاکی ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، یقین دلاتے ہیں کہ ہاکی ٹیم کی مسلسل کامیابیاں یقینی بنانے کے لیے بھرپور تعاون فراہم کریں گے۔ مزید پڑھیں اذلان شاہ ٹورنامنٹ…
Read More...

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی بجلی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاق کو 15 روز کی مہلت

پشاور؛ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بجلی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے وفاقی کو 15 روز کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس عرصے میں مسئلہ حل نہ ہوا تو بجلی کا بٹن میں آن آف کروں گا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے خطاب…
Read More...

شاہ زیب خان نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئین شپ کی تاریخ میں پاکستان کیلئے پہلا سلور میڈل جیت لیا

ڈانانگ : ویتنام۔۔۔۔ ایشین تائیکوانڈوچیمپئن شپ کے کیروگی ایونٹ کے -54 کیٹیگری کے فائنل میں سعودی عرب کے حمدی ریاد (Hamdi Ried) نے پاکستان کے شاہ زیب خان کو شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا - تفصیلات کے مطابق فائنل کے پہلے…
Read More...

چین کی سیاحتی صنعت کی ترقیاتی رفتار تیز ہوئی ہے، چینی صدر

بیجنگ : حال ہی میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سیاحتی امور کے بارے میں اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ کھلے پن کے بعد چین کی سیاحتی صنعت کی…
Read More...

چین -روس تعلقات کا صحیح راستہ ، شورش زدہ دنیا کے لیے روشن خیالی لایا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے گزشتہ 75 سالوں کے دوران چین اور روس کے کامیاب تجربات کا جامع خلاصہ پیش کیا، دوطرفہ تعلقات اور…
Read More...

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔ اس کے علاوہ پنجاب میں اسکولوں کے اوقارت کار بھی تبدیل کر دیے گئے جس کا…
Read More...

چین کے نائب صدر کی روسی صدر کے ساتھ آٹھویں چین -روس ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت

چین کے نائب صدر ہان ژینگ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ہاربن میں آٹھویں چین - روس ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔اجلاس میں صدر شی جن پھنگ کا تہنیتی خط پڑھ کر سنایا گیا ۔ ہان ژینگ نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ اور صدر پیوٹن نے گزشتہ روز…
Read More...