News Views Events

ہتک عزت کے قانون کو ایک اور قانونی رکاوٹ کا سامنا، گورنر پنجاب کا مؤقف سامنے آگیا

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ وہ کسی فیصلے تک پہنچنے سے پہلے ہتک عزت بل 2024 کا جائزہ لیں گے اور فیصلہ ان کی (پیپلز) پارٹی کی پالیسی کے مطابق ہوگا۔ خیال رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہتک عزت قانون پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے…
Read More...

سی ڈی اےکا انسداد تجاوزات آپریشن، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا

سی ڈی اےکا انسداد تجاوزات آپریشن، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سی ڈی اےکا انسداد تجاوزات آپریشن، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
Read More...

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی

ابو ظہبی:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی ابوظہبی میں ملاقات. نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیرِ تجارت جام کمال خان، وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور معاون…
Read More...

وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات ، تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پرتبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف نےمتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ۔ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین مختلف شعبوں بالخصوص تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے گفتگو ہوئی جب کہ ملاقات میں…
Read More...

عوام کی بہتر زندگی کا حصول ہمارا مقصد ہے،چینی صدر

بیجنگ: سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 23 مئی کی سہ پہر کو صوبہ شان دونگ کے شہر جی نان میں کاروباری اداروں اور ماہرین کے ایک سمپوزیم کی صدارت کی ۔ اس موقع پر انہوں…
Read More...

چینی وزیراعظم چین-جاپان-جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم لی چھیانگ 26 سے 27 مئی تک جنوبی کوریا کے شہر سیول میں منعقد ہونے والے 9ویں چین-جاپان-جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Read More...

ایکوا ٹوریل گینی کے صدر اوبیانگ چین کا دورہ کریں گے

ںیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ ایکوا ٹوریل گینی کے صدر تیوڈورو اوبیانگ نگوما مباسوگو 26 سے 31 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ کے مطابق صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ…
Read More...

چینی صدر کی جدیدیت کے فروغ کو مزید جامع وسعت دینے کی ہدایت

بیجنگ:چینی صدر شی جن‌ پھنگ نے کمپنیوں اور ماہرین کے مشاورتی اجلاس کی صدارت کی ۔ انہوں نے اس بات پر زور د یا کہ چینی طرز کی جدیدیت کے فروغ پر مرکوز رہیں، اور اصلاحات کو مزید جامع انداز اور وسعت سے بڑھائیں۔
Read More...

عدت کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی دربار کے چیئرمین نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کے استقبال میں متحدہ عرب امارات میں…
Read More...