News Views Events

اے ایس پی شہر بانو وزیر داخلہ محسن نقوی کی ’پی ایس او‘ تعینات

مشتعل ہجوم کے چنگل سے خاتون کو بحاظت نکالنے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ شہر بانو نقوی کو وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسسٹنٹ چیف سیکیورٹی افسر تعینات کردیا گیا۔ متعلقہ وزارت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایک اور نوٹی فکیشن کے مطابق اے ایس پی شارخ خان…
Read More...

چین کی داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کےچینی اہلکاروں کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات پر پاکستان کی…

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان کے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے چینی اہلکاروں کے قافلے پر دہشت گرد حملے کے تحقیقاتی نتائج کے اعلان کے بارے میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ پاکستان نے…
Read More...

چینی صدر کی صدارت میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ :  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ایک اجلاس منعقد کیا ۔ اجلاس میں "نئے عہد میں چین کے وسطی خطے کے تیز رفتار عروج کو فروغ دینے کے لئے متعدد پالیسیوں اور اقدامات" اور "مالی خطرات کی روک تھام اور حل…
Read More...

بھارتی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی : بھارتی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد، جیل پہنچنے والوں میں فرسٹ سیکرٹری سمیت 2 سٹاف ممبر شامل تھے، میڈیا رپورٹس کے مطابق وفد نے اڈیالہ جیل میں قید بھارتی قیدی سے ملاقات کی، بھارتی قیدی سے ملاقات کرنے والوں…
Read More...

مید ہے جاپان اور چین اختلافات کو مناسب طریقے سے حل کریں گے، چینی وزیراعظم

سیئول: چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے سیئول میں نویں چین جاپان جنوبی کوریا سربراہ اجلاس کے موقع پر جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا سے ملاقات کی ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق لی چھیانگ نے کہا کہ گزشتہ سال نومبر میں چینی صدر شی…
Read More...

پاپوانیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 670 سے زائد افراد ہلاک ، اقوام متحدہ

پاپوانیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 670 سے زائد افراد ہلاک ، اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے ہجرت کا اندازہ ہے کہ پاپوا نیو گنی میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ سے 670 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاپوا…
Read More...

اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کا خیرمقدم، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کا خیرمقدم، فوری جنگ بندی کا مطالبہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ترجمان کے ذریعے ایک بیان جاری کیا جس میں غزہ میں انسانی امداد اور ایندھن کے مصر سے…
Read More...

چین : صنعتی اداروں کے منافع میں 4.3 فیصد اضافہ

چین : صنعتی اداروں کے منافع میں 4.3 فیصد اضافہ بیجنگ: چین کے قومی بیورو برائے شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے اپریل تک، چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کا کل منافع 2.09469 ٹریلین یوآن تھا، جو کہ…
Read More...

بحرین، مصر، تیونس اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان مملکت کل چین پہنچیں گے

بحرین، مصر، تیونس اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان مملکت کل چین پہنچیں گے بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے کہا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر بحرین کے شاہ شیخ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، تیونس کے…
Read More...