News Views Events

بھارتی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

0

راولپنڈی : بھارتی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد،

جیل پہنچنے والوں میں فرسٹ سیکرٹری سمیت 2 سٹاف ممبر شامل تھے،

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفد نے اڈیالہ جیل میں قید بھارتی قیدی سے ملاقات کی،

بھارتی قیدی سے ملاقات کرنے والوں میں فرسٹ سیکرٹری وینکاٹیسوارلو سریدھارا، مسٹر دھرو برگجر، مسٹر پیتم سنگھ کرن شامل تھے،

وفد بھارتی قیدی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گیا،

Leave A Reply

Your email address will not be published.