News Views Events

روایتی مارشل آرٹس اورجدید اسٹیج آرٹ کا بہترین امتزاج "یونگ چھون”

0

 

بیجنگ ()

سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول گالا میں  ڈانس ڈراما "یونگ چھون”پیش کر دیا گیا۔ اگرچہ یہ پرفارمنس پانچ منٹ سے بھی کم وقت  کی تھی ، لیکن  اس شو  میں روایتی مارشل آرٹس اورجدید اسٹیج آرٹ  کا بہترین امتزاج تھی اور یہ ناظرین میں بہت تیزی  سے مقبول ہو رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.