News Views Events
Browsing Category

پاکستان

سعودی وزیرخارجہ کی پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے کلیدی کردار کی یقین دہانی

وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح وفد نے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں اسحاق ڈار سمیت وفاقی…
Read More...

فیض آباد دھرنا: انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دےدی

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ 149 صفحات پر مشتمل ہے۔ فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن سپریم کورٹ کی ہدایات…
Read More...

ملک میں ووٹرز کی تعداد کتنی ہوگئی؟الیکشن کمیشن نے ڈیٹا جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کے ووٹرز کا نیا ڈیٹا جاری کر دیا۔ جاری ڈیٹا کے مطابق ملک میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ ایک لاکھ 36 ہزار 311 ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 43 ہزار 472 جبکہ خواتین ووٹرز کی…
Read More...

چودھری شجاعت حسین کی ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کی حمایت

لاہور(نیوزڈیسک) شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیل کے حملے کا منہ توڑ جواب دینے پر چودھری شجاعت حسین نے ایران کے جوابی حملے کی حمایت کرتے ہوئے مبارکباد دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے…
Read More...

حالیہ بارشیں، وزیر اعظم کی این ڈی ایم اے کو جامع لائحہ عمل وضع کرنے کی ہدایات

وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں کے نقصانات سے متعلق این ڈی ایم اے کو حکومتوں کے ساتھ مل کر جامع لائحہ عمل وضع کرنے کی ہدایات کردیں۔ بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کی چوری روکنے کے لیے پنجاب کی…
Read More...

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ: پاکستان کا خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

پاکستان نے ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان صورتِ حال کا تشویش کے ساتھ جائزہ لے رہا ہے، پاکستان نے کئی مہینوں سے بین…
Read More...

ایران اسرائیل جنگ خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پہلی بار ایران اور اسرائیل کی براہ راست محاذ آرائی ہوئی ہے، جنگ اگر خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اس کے اثرات ہوں گے، جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ میڈیا…
Read More...

نوشکی میں قتل ہونے والے 9افراد کی لاشیں کوئٹہ پہنچا دی گئیں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں اغوا کے بعد قتل کیے جانے والے پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو افراد کی لاشیںہفتہ کوکوئٹہ پہنچا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ان افراد کا تعلق پنجاب کے دو شہروں منڈی بہائوالدین اور گوجرانوالہ سے تھا۔ کوئٹہ…
Read More...

بہاولنگر واقعہ افسوسناک، پولیس اور سیکیورٹی حکام پر مشتمل ٹیم شفاف انکوائری کرے گی، آئی ایس پی آر

بہاولنگر واقعہ افسوسناک، پولیس اور سیکیورٹی حکام پر مشتمل ٹیم شفاف انکوائری کرے گی، آئی ایس پی آر پاک فوج نے صوبہ پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعہ کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی اور پولیس حکام پر…
Read More...

بیرون ملک نوجوانوں کی نوکریوں کیلئے فنی تعلیم دلوائیں گے،چودھری شافع حسین

گجرات(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر صنعت و پیداوار چودھریشافع حسین نے کہا ہے کہ بیرون ملک نوجوانوں کی نوکریوں کیلئے انہیں فنی تعلیم دلوائیں گے۔ گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صنعت و پیداوار شافع حسین کا کہنا تھا کہ ملک و قوم کی…
Read More...