News Views Events
Browsing Category

پاکستان

پاک ایران سرحد کو خوشحالی کی سرحد بنانے کا اعلان، مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور ایران نے اتفاق کیا ہے کہ پاک ایران بارڈر دوستی اور امن کی سرحد ہونی چاہیے اور اس ضمن میں دونوں ممالک کے سیاسی، عسکری قیادت کے درمیان تسلسل سے ملاقاتیں ہونی چاہییں تاکہ دہشت گردی، اغواء برائے تاوان، منی…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کی ہے جہاں انڈیکس تاریخ میں پہلی مرتبہ 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے، کے ایس ای 100 انڈیکس 72 ہزار 6 پوائنٹس کی سطح تک ٹریڈ ہوا جبکہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 71 ہزار 359 پوائنٹس پر…
Read More...

جنرل باجوہ نے قرآن پاک اور اپنی والدہ کی قبر کی قسم اٹھا کر 3باتیں بتائیں ، سینئر صحافی مجیب…

لاہور: سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے قرآن پاک اور اپنی والدہ کی قبر کی قسم اٹھا کر 3باتیں بتائیں ، سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے اہم انکشاف کر دیا ۔سینیئر صحافی مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ شادی کی ایک تقریب میں ان کی…
Read More...

چینی زبان کی کشش نے دنیا کو اپنی بانہوں میں لے لیا ہے, رپورٹ

اسلام آباد (رپورٹ) اسلام آباد میں کئی برسوں سے کشمیری مصنوعات کی ایک دکان چل رہی ہے۔ یہ دکان چینی سیاحوں کی ایک پسندیدہ منزل ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس دکان کا مالک چینی زبان بول سکتا ہے۔ چینی زبان پر اپنی دسترس کی وجہ سے اس…
Read More...

نوازشریف آج چار روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف دورہ چین کے دوران نجی اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے، نواز شریف کمیونسٹ پارٹی کے رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔…
Read More...

ایرانی صدر صرف سیاہ گائون ہی کیوں پہنتے ہیں؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ان دنوں پاکستان کے تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں، جو کراچی لاہور سمیت دارالحکومت کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر الیکشن کے بعد پہلے غیر ملکی اعلیٰ مہمان ہیں، جو پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ تاہم ایرانی صدر سے…
Read More...

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف نے ان کا…
Read More...

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یومِ ارض 2024 (Earth Day 2024) کے موقع پر پیغام

آج پاکستان سمیت پوری دنیا میں یوم ارض منایا جارہا ہے. اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد ہم سب کو کرہ ارض کی حفاظت کی ذمہ داری کی یاد دہانی کروانا اور آئندہ نسلوں کیلئے اس سیارے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرنا ہے. 2024 کا یومِ ارض…
Read More...

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نئی منتخب جمہوری حکومت کے بعد سربراہِ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے۔ نور…
Read More...

ضمنی الیکشن کا اپ سیٹ: پرویز الٰہی کو اپنے بھتیجے موسیٰ الٰہی سے شکست

گجرات ( نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی ضمنی انتخابات میں پنجاب اسمبلی کی نشست ہارگئے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 گجرات سے پرویز الٰہی کو اپنے بھتیجے کے مقابلے میں شکست…
Read More...