News Views Events
Browsing Category

پاکستان

غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ کے منتیں ترلے کر رہے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ (نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کا کہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کو…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک ماہ میں 809 کیسز نمٹا دیے، چیف جسٹس عامر فاروق سب سے آگے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل میں نمٹائے گئے کیسوں کی تفصیلات جاری کردیں، ایک ماہ میں 809 کیسز نمٹا دیے گئے۔ رپورٹ کےمطابق سب سے زیادہ کیسز 217 چیف جسٹس عامر فاروق نے نمٹائے۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس محسن اخترکیانی نے 106، جسٹس بابر ستار نے…
Read More...

یوکرین جنگ کے باعث پرائیویٹ سیکٹر نے سستی گندم امپورٹ کی: انوار الحق کاکڑ

سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے گندم کی سپلائی سستی پڑی، پرائیویٹ سیکٹر نے یوکرین سے سستی گندم ملنے پر امپورٹ کی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے…
Read More...

صحت کے شعبے میں پاکستان کا اعزاز ، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل

عالمی سطح پر نامزدگی ڈاکٹر شہزاد کی قیادت اور پولیو خاتمے کے لیے کوششوں کا اعتراف ہے۔ ڈاکٹرشہزادبیگ کانام عالمی فہرست میں شامل ہوناعالمی سطح پرپاکستان کیلئے اہم ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹرشہزاد بیگ واحدپاکستانی ہیں جنہیں اس فہرست میں شامل…
Read More...

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا

پاکستان کا چاند پر پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب کیو‘ چین کے ہینان سپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہو گیا ہے جو کہ انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا گیا۔ پاکستان کا سیٹلائٹ مشن تین سے چھ ماہ تک…
Read More...

سربراہ پاک بحریہ کا چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کے…
Read More...

آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست بھی خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست بھی خارج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس بابر ستار پر اعتراض واپس لینے کی آئی بی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز میں اسسٹنٹ اٹارنی…
Read More...

وزیر اعظم نے گندم کی درآمد کے حوالے سے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

وزیر اعظم  شہباز شریف نے گندم کی درآمد کے حوالے سے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی، سیکرٹری کابینہ ڈویژن کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گندم کے ذخائر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں…
Read More...

چلاس، شاہراہ قراقرم پر مسافر بس حادثہ،20افراد جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی مسافر بس کو چلاس کے قریب حادثہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی ایک مسافر بس کو جمعہ کی علی الصبح چلاس شہر سے 20 کلومیٹر کی دوری پر ’یشکول داس‘ کے مقام پر حادثہ پیش آیا ہے جس…
Read More...

ایل این جی ریفرنس میں بریت: مفتاح اسماعیل کا عمران خان اور دیگر کو عدالت لے جانے کا اعلان

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق ڈی جی نیب اسلام آباد عرفان منگی اور جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو عدالت لے جانے کا اعلان کر دیا۔ ایک انٹرویو میں ایل این جی ریفرنس کے دوران گھر پر چھاپے کی روداد سناتے ہوئے…
Read More...