Browsing Category
پاکستان
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار چین پہنچ گئے
بیجنگ؛ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار چین پہنچ گئے ،
تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کا استقبال ڈائریکٹر جنرل، سفیر وانگ فو کانگ اور چین میں پاکستان کے سفیر، سفیر خلیل ہاشمی نے کیا،
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار چینی…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف بند گلی میں چلی گئی، اب ان کے لئے سارے دروازے ہی نہیں، کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہو…
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ بند گلی میں نہیں گیا، صرف تحریک انصاف بند گلی میں چلی گئی ہے جو سیاست دانوں سے بات کرنا نہیں چاہتی اور جن سے کرنا چاہتی ہے انہوں نے دوٹوک جواب دے دیاہے۔ اب…
Read More...
Read More...
سانحہ 12 مئی :17سال گزرنے کے باوجود بھی اہلخانہ انصاف کے منتظر
سانحہ 12 مئی 2007 کو 17 سال مکمل ہوگئے۔
اس دن کراچی میں قتل کیے گئے 50 سے زائد شہریوں کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں، اس واقعے کے مقدمات درج ہوئے اور ملزمان بھی گرفتار ہوئے مگر فیصلہ آج تک نہیں ہوسکا۔
واضح رہے کہ 12 مئی 2007 کو…
Read More...
Read More...
پاکستان ،چین کا سی پیک کے تحت دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
بیجنگ(نیوزڈیسک) چین اور پاکستان نے سی پیک کے تحت دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے اور تعاون کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے اور کہا ہے کہ منصوبے کے اگلے مرحلے میں منتقلی کے ساتھ ساتھ اس کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو تیز کیا جائیگا۔
سی پیک کے دوسرے مرحلے…
Read More...
Read More...
جو معافی کا کہہ رہے ہیں وہ ہم سے معافی مانگیں، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے کہا ہے کہ جو معافی کا کہہ رہے ہیں وہ ہم سے معافی مانگیں۔
عمر ایوب نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر بوگس مقدمے ہیں ، ایک ہی دن میں میں دس مقامات پر کیسے موجود ہوسکتے…
Read More...
Read More...
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر ہوگیا
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر ہوگیا، وہ اب دورہ کریں گے اس کا تعین نہیں کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا، دورے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا تھا تاہم قریبی تاریخ کا…
Read More...
Read More...
فوج میں 3 افسر لیفٹیننٹ جنرل بن گئے، کور کمانڈر پشاور ریٹائر
پاک فوج نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری، میجر جنرل عمر بخاری اور میجر جنرل عنایت حسین کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق میجر جنرل عمر بخاری کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پشاور میں…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کی جانب سے شیرافضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری،سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے شوکاز نوٹس بھجوایا .3 روز میں شیر افضل مروت سے وضاحت طلب کر لی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق متنازع بیانات اور جارحانہ انداز کی وجہ سے خبروں میں…
Read More...
Read More...
آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا
احتساب عدالت اسلام آباد سے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر…
Read More...
Read More...
اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا دورہ کریں گے
پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا دورہ کریں گے۔
چینی وزارتِ خارجہ نے نائب وزیرِ اعظم پاکستان و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے 13 مئی سے چین کے دورے کی تصدیق کی ہے۔
چین کی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستان کے نائب…
Read More...
Read More...