News Views Events

شی جن پھنگ کی جانب سےسربیا کے صدر کو خصوصی تحفہ

شی جن پھنگ نے ووچیچ کو تھئین تھان اور سینٹ ساوا چرچ کی ساخت میں سٹیل دستکاری کا تحفہ پیش کیا

0

بلغراد (نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے بلغراد میں سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد شی جن پھنگ نے ووچیچ کو تھئین تھان اور سینٹ ساوا چرچ کی ساخت میں سٹیل دستکاری کا تحفہ پیش کیا جو ایچ آئی بی ایس گروپ کی سمڈریو سٹیل مل میں تیار کی گئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.