News Views Events

تحریک انصاف بند گلی میں چلی گئی، اب ان کے لئے سارے دروازے ہی نہیں، کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہو چکے ہی،عرفان صدیقی

0

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ بند گلی میں نہیں گیا، صرف تحریک انصاف بند گلی میں چلی گئی ہے جو سیاست دانوں سے بات کرنا نہیں چاہتی اور جن سے کرنا چاہتی ہے انہوں نے دوٹوک جواب دے دیاہے۔ اب سارے دروازے ہی نہیں، کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہو چکے ہیں۔ علوی صاحب کے پاس صرف ایک ہی آپشن بچا ہے کہ وہ اڈیالہ جاکر اپنے لیڈر سے مذاکرات کریں اور انہیں سمجھائیں کہ دنیا بدل چکئی ہے اور انہیں بھی اب نئی حقیقتوں کو تسلیم کر لینا چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.