News Views Events
Browsing Category

پاکستان

گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقات میں نگران حکومت کوکلین چٹ مل گئی، ذمہ داری افسروں پرڈال دی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس کی روشنی میں وفاقی وزارت نیشنل فوڈ…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن این جی او کے وفد سے جرمن زبان میں گفتگو، شرکا حیران

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جرمن این جی او کے وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران جرمن زبان میں اظہار خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جرمنی کی این جی او گلوبل بریجز ، برلن کے وفد نے ملاقات کی ۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف…
Read More...

حجاج کیلئے سعودی حکومت کی جاری اصلاحات مثالی ہیں،وفاقی وزیر مذہبی امور

جدہ: وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کی سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ سے ملاقات ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور حج 2024 کے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری…
Read More...

پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط اور پائیدار رہے ہیں ، صدر آصف زرداری

اسلام آباد:حال ہی میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے ۔ سال 2024 میں پاکستان کا صدر منتخب ہونے کے بعد چینی میڈیا کو ان کا یہ پہلا انٹرویو ہے ۔ چینی میڈیا کے مطابق چین اور پاکستان کے درمیان…
Read More...

گندم درآمد اسکینڈل: نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسر معطل، سابق سیکریٹری کے خلاف کارروائی کی جائے گی

گندم درآمد سکینڈل: وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین ہوگیا، وزیراعظم نے کارروائی کی منظوری دیدی اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد…
Read More...

تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ یہ کالا قانون بنایا جا رہا ہے، آئین کے مطابق کسی…
Read More...

9مئی کی آڑ میں تفتیشی کروڑوں روپے کی دیہاڑیاں لگا رہے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ9مئی مقدمات کی آڑ میں پراسیکیوشن اور پولیس نے کروڑوں روپے کی دیہاڑیاں لگائی ہیں، جو لکھ پتی تھے کروڑ پتی ہوچکے ہیں۔ 9مئی مقدمے میں ڈالنے اور نکالنے کے لیے تفتیشیوں نے…
Read More...

ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر کا انتقال، پاکستان نے سوگ کا اعلان کردیا

ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر کا انتقال، پاکستان نے سوگ کا اعلان کردیا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ان کے انتقال پر وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف…
Read More...

ثقافتی ورثے کے تحفظ،بحالی، نمائش اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے چین اور پاکستان کے مابین مفاہمتی یاد…

اسلام آباد:عجائب گھر کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان نے ثقافتی ورثے کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے چین کے ساتھ مزید تعاون کا مطالبہ کیا۔ چین کے ثقافتی ورثے کی ریاستی انتظامیہ اور پاکستان کے قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن نے آثار قدیمہ،…
Read More...

آئی جی اسلام آباد کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر سے چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے حساس علاقے میں ٹیلیفون کے کیبلز چوری ہوگئے، جس سے سرکاری رہائش گاہوں کے ٹیلیفون بند ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون تھری گلی نمبر 63 سے ٹیلیفون کیبلز چوری ہوگئیں۔ گلی میں موجود تمام…
Read More...