Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات ، تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پرتبادلہ خیال
وزیراعظم محمد شہباز شریف نےمتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ۔ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین مختلف شعبوں بالخصوص تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے گفتگو ہوئی جب کہ ملاقات میں…
Read More...
Read More...
عدت کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی دربار کے چیئرمین نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔
وزیراعظم کے استقبال میں متحدہ عرب امارات میں…
Read More...
Read More...
عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کےتحت کارروائی کی درخواست خارج
بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کےتحت کارروائی کی درخواست خارج کردی۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت…
Read More...
Read More...
چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں: وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد":وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں۔
یہ بات وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنی زیرِ صدارت اسلام آباد میں ہوئے خصوصی اجلاس میں کہی۔
اجلاس میں چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا…
Read More...
Read More...
تائیوان چین کا حصہ ہے، پاکستان ون چائنہ اصول کی پاسداری کرتا ہے، صدرآصف زرداری
اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ون چائنہ اصول کی پاسداری کرتا ہے اور ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ شنوا کو انٹریو دیتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین…
Read More...
Read More...
ایک چین کے اصول پرپاکستان کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، چینی سفیر
اسلام آ باد :چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ایک چین کے اصول پر پاکستان کی بھرپور حمایت کو سراہا ہے اور پاکستان کی خودمختاری کے لیے چین کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیاہے ۔بدھ کے روز پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73 ویں…
Read More...
Read More...
ہتک عزت بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر پنجاب کو خط ارسال
ہتک عزت قانون کو پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کے لئے گورنر پنجاب کو خط ارسال کر دیا گیا، خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے گورنر پنجاب کو بھجوایا ہے۔
خط کے متن کے مطابق ہتک عزت کا قانون آئین کے آرٹیکل 19 کے منافی ہے، اس قانون کے نفاذ سے آزادی…
Read More...
Read More...
حکومت نے کرغزستان کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کرغزستان میں طلبہ پر ہونے والے حملے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ہوگی جس کا نوٹی فکیشن آج ہی جاری کردیا جائے گا۔
اسلام آباد میں…
Read More...
Read More...
قسطوں میں حج کی رقم کی ادائیگی کی سہولت پر کام کر رہے ہیں : چودھری سالک حسین
وفاقی وزیر مذہبی امور اور اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ ’آئندہ سال روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ میں توسیع کے لیے لاہور کو ٹارگٹ کیا ہے، پشاور چونکہ اسلام آباد سے قریب ہے، اس لیے ابھی اس پرغور نہیں کیا جا رہا۔‘
جدہ میں غیر ملکی…
Read More...
Read More...